سالانہ آرکائیو

2023

جذبوں کا چمن شاداب رہے

انسان کی اندرونی کیفیت کا نام جذبہ ہے۔ اسی پر فرد یا قوم کی ترقی اور تنزلی کا دارو مدار ہوتا ہے۔جذبوں کا اتار چڑھاؤ انسانی رویے،سوچ اور اندرون میں ہونے والی ہلچل پر منحصر ہے، وہ فروغ پاتےہیں جب زمانہ سے ہم آہنگ رہے اور کبھی سرد ہوجاتے ہیں جب

ایک مشترک مستقبل کی فکری جد و جہد کی ضرورت

اگر بحیثیت ملت ان مضامین میں ہونے والے مذاکروں اور مباحثوں میں ہم محض سامعین ہیں تو ہمیں یہ شکایت نہیں ہونی چاہئے کہ یوگندر یادو اور رام چندر گوہا بار بار مسلمانوں سے ہمدردی کے باوجود ہمیشہ ان کے نقطہ نظر کو سمجھنے میں ناکام کیوں ہو جاتے ہیں۔…

مجتبٰی حسین: قہقہوں کے پیچھے

"سچ تو یہ ہے کہ میں بھی کیلنڈروں کو جمع کرنے کا شوقین ہوں مگر میں کیلنڈر کے صرف ایک ہی تاریخ دیکھتا ہوں اور وہ ہے پہلی تاریخ۔ اس تاریخ کو میں نہیں میری بیوی بھی دیکھتی ہے میں اس لیے دیکھتا ہوں کہ اس دن مجھے تنخواہ ملتی ہے اور میری بیوی اس لئے…

عیدالاضحیٰ کا اصل پیغام

عید الاضحٰی میں بھی تکبیر بیان کرنا ہی مقصد ہے لیکن تکبیر اس لئے کے اللہ تعالیٰ نے وسائلِ کائنات کو ہمارے لیئے مسخر کیا ہے۔ کائنات کےرسورسس پر ہمیں کنٹرول عطا کیا ہے۔

قربانی کا حقیقی مفہوم

عید الاضحیٰ جسے ہر سال قمری مہینہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جاتا ہے، مسلمانوں میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ ایک طرف جہاں سماجی پہلو سے یہ خوشی و مسرت، باہمی ربط اور ہمدردی کا موقع فراہم کرتی ہے وہیں دوسری طرف اس کی مذہبی حیثیت بھی ہے۔ دنیا

سن اے تہذیب حاضر کے گرفتار۔۔

حضرت ابراہیم کی منصوبہ بندی اور دعوت دین کی لگن بڑے ارفع درجے کی تھی ، انہوں نے دعوتی کام اہداف ، طے شدہ منصوبے اور مراحل میں کیا۔

حضرت ابراہیم: صاحب دعوت و عزیمت

انسانوں کو چھانٹنے ، کندن بنانے اور اپنے لیے مخصوص کر لینے  کا ایک خدائی قانون ہے ، ایک انوکھا انداز ، ایک نرالا طریقہ۔  جس سے گزر کر انسان  کو اپنے آپ  کو منوانا اور اور ثابت کروانا پڑتا ہے ۔ پھر   لذت پزیرائی

حضرت ابراہیم کی ایمان افروز اورسبق آموزدعائیں

آزمائش کے دور   میں دعا کی اہمیت کچھ اور بڑھ جاتی ہے۔  چہار جانب  خوف و   ہراس  کی فضا  اور ظلم و جور کی رت اور نفرت  و انابت  کاماحول ہو تو بندۂ مومن  دامنِ دعا کی جانب بھاگتا ہے جہاں اسے اطمنان قلب  بھی، جستجو کے طریقے بھی اور آگے بڑھنے کی…
Verified by MonsterInsights