آج دنیا کی ساری حکومتیں ٹیکنالوجی کااستعمال ترقی اور اپنے ایجنڈوں کی تکمیل کے لیے بڑے پیمانے پر کر رہی ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کے نامناسب اور خلاف قانون استعمال ہونے کا خدشہ اب حقیقت بن کر سامنے موجود ہے۔
کسی کے فون کی اسکرین پر نظر یں گاڑنا گویا بند دروازہ کی اوٹ سے گھر میں جھانکنا ہے۔ ذاتی زندگی میں مداخلت ہے۔ یہ عادت یا تو غیر محسوس طریقے سے ہماری شخصیت کا حصہ بنی ہوئی ہوتی ہے یابری نہیں سمجھی جاتی ۔ اسے مشق سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے…
مالک بن نبی لکھتے ہیں کہ ہر تہذیب کی ابتدا کسی مذہب سے ہوتی ہے، جس سے معاشرے میں تہذیبی عمل کا آغاز ہوتا ہے، بلکہ ان کی رائے یہ ہے کہ تمام انسانی تبدیلیوں کا سہرہ فطری طور پر مذہب کے سر جاتا ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ موجودہ تمام…
شمارہ کے آنے کا انتظار، لفافہ پر خود کا نام دیکھنے کی خوشی، ڈاکیے کا ہمیں دیکھ کر مسکرانا پھر اسے تاخیر کی شکایت کرنا، اس پر ستم یہ کہ ایک ہی دن میں سارے شمارہ کو چٹ کر جانا، یہ یادیں بہت قیمتی ہوتی ہیں اور یہی دلکشا احساسات ہمارے بچپن کی تعمیر…
غبار خاطر کیا ہے۔ ایک دریائے سخن، جس پر آکر اردوئے معلیٰ کے اساتذہ وضو کرتے ہیں۔ باذوق کچھ دور کنارے چلتے ہیں۔ اہل سخن میں سے کچھ سیراب ہوتے ہیں اور کچھ اسکی گہرائیوں میں ڈوب جاتے ہیں
قراۃالعین افراح ریاست کرناٹک کے مشہور شہر گلبرگہ کی نو خیز ونو عمر ناول نگار ہیں۔ جن کے ناول نے انگریزی ادب کے شائقین کو خوشی سے سرشار کردیا ہے۔ 15 سالہ قراۃالعین افراح کا اس کم عمری میں ادب سے لگاؤ، زبان کی چاشنی ،الفاظ پہ گرفت، خیالات کا…
بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ مردوں کی اجارہ داری کی وجہ سے، خواتین اور ان کے مسائل، تجربات اور علمی حوالے یا تو اسلامی تاریخ کے صفحات میں بہت کم محفوظ کیے گئے یا انہیں مکمل طور پر فراموش کر دیا گیا ہے۔ مزید برآں، قرآن و سنت کی تعبیر و تشریح اور ان…
امت اسلامیہ کے عالمی مسائل میں آپ کا موقف دو ٹوک اور واضح رہتا تھا، فلسطینیوں کے حقوق کے لئے اور صہیونیت کے خلاف آواز اٹھانے والوں میں شیخ سر فہرست تھے۔ شاید ہی آپ کا کوئی خطبہء جمعہ ایسا گزرا ہو جس میں آپ نے فلسطین کا تذکرہ نہ کیا ہو۔