ایس آئی او

تازہ شمارہ
ملک میں تعلیمی نظام سے جڑے مسائل مختلف جہتی ہے۔ معیاری تعلیم تک رسائی کے غیر مساوی مواقع، نصاب اور جدید تقاضوں کے درمیان فصل ، تربیت یافتہ تدریسی عملے کی کمی، تعلیم کا تجارتی کرن جیسے کارپوریٹ اداروں اور مفادات کا تعلیم پر اثر انداز ہونا جیسے امور ملک میں نظام تعلیم کی بحرانی کیفیت کو ظاہر کرتے ہیں۔
شمارہ پڑھیں