سخن
بلا عنوان
ایک سمندر
تاریکی کا
جس میں کوئی شے
گہرائی میں
ہلکی ہلکی
چمک رہی ہے!
ایک راکھ کے
ڈھیر کے اندر
دبی دبی سی
جلتی…
منظومات اسیری (قسط-3)
مرا خون لو
میرا کفن اور میرے جسم
کی باقیات بھی سمیٹ لو
مدفن میں تنہا پڑی میری لاش کی
تصویریں نکالو
منظوماتِ اسیری (قسط-2)
: عبدالعزیز
عبدالعز، جو اپنا خاندانی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں، ابھی اپنے آبائی شہر ریاض، سعودی عرب میں!-->!-->!-->…
منظوماتِ اسیری (قسط-1)
میرے خیال میں تاریخ کا معتبر ترین ریکارڈ ادب ہے۔ اور جہاں تک ظلم و بربریت اور درد کا بیان ہے تو شاعری سے بہتر اور!-->…
زندگی ایک معرکہ ہے
معتصم سعد خان سعدی
میں سوچتا ہوںیہ زندگی کے اصول ہیں یاکہ اک معرکہ بپا ہےہزار داغوں کو لے کے چلنارفو ہی کرنا زخم!-->!-->!-->…
ادھورا شعر (طنز و مزاح)
زبیر اختر
تذکرہ ہے شعر مکمل کرنے کا… یعنی ایک مصرع موجود ہو اور شعر مکمل کرنا ہو۔’ طرحی‘مصرع کی ایک عام روایت رہی ہے!-->!-->!-->…