سالانہ آرکائیو

2016

داعیان دین کے لئے مواقع

از: عادل مدنی -- انسانی سماج نے جیسے جیسے سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کی ویسے ویسے اس کی مصروفیات اور ترجیحات و دلچسپیوں نے بھی کروٹ لی۔یہ ترقی جہاں رحمت کا باعث بنی وہیں اسی ترقی کا غلط استعمال وبال جان بھی ثابت ہوا اور پھر ایک وقت ایسا…

نام کتاب:شیرازی کی کہانیاں

مصنف: رئیس صدیقی صفحات: ۷۲؍، قیمت: ۴۸؍روپے سال اشاعت: ۲۰۱۵ء ناشر: رازی پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس، نئی دہلی۔ ۲۵ ملنے کا پتہ: ۳۰۲؍۱۱، شاہجہاں آباد اپارٹمنٹ، سیکٹر ۱۱، دوارکا، نئی دہلی۔ ۱۱۰۰۷۵ مبصر: محمد معاذ، ادب اطفال میں جناب رئیس صدیقی…

سیرت رسول ؐکے مطابق زندگیاں

از: عبداللہ جاوید انسانوں سے تعلق کے تقاضوں کی تکمیل اور ایک مثالی معاشرہ کی تعمیر کا کام ہم سے قول وعمل میں مکمل یکسانیت چاہتا ہے۔ قول اور عمل میں ہم آہنگی ہی معاشرہ پر واضح کرے گی اسلام اور مسلمان ہیں کیا؟اسوۂ رسول اللہ ؐہی کے…

شہادت نظامی

ادب سے اس نعش کو اُتارو یہ لاشہ رحمان کا مطیع ہے یہ پھول چہرہ، بہت حسیں ہے مجھے تو ایسے ہی لگ رہا ہے کہ جیسے پیارا سا کوئی بچہ اُتر کے جھولے سے سو گیا ہو سکوں کی وادی میں کھو گیا ہو وہ تیز قدموں سے خود ہی چل کے فلک کے اُس پار جا…

غزل

نگا ہیں تیز ہوں تو پھر نشانا خوب لگتا ہے زمانہ ساتھ اسکے ہے جو اسکے ساتھ چلتا ہے بہت رونا اگرآیا تو خود کی بات پر آیا جہاں میں غیر کی خاطر بھلا اب کون روتا ہے پرندے قید ہیں صیاد سے خود کو چھپاکر بھی جدھر ڈالیں نظر اپنی وہیں صیاد دکھتا…

مسئلہ بنگلہ دیش اور شہادت نظامی

تقسیم ہند اپنے آپ میں ایک بڑا سانحہ تھی، اس کے پیچھے کون کون سے عناصر کارفرما تھے اس سے قطع نظر، اس دوران آگ اور خون کا جو کھیل کھیلا گیا، اور اس کے نتیجے میں فرقہ واریت اور فسطائیت کو پورے خطے میں جس طرح پنپنے کا موقع ملا وہ برصغیر کی تاریخ…

دارورسن کو کس نے چنا دیکھتے چلیں ، یہ کون سر بلند ہوا دیکھتے چلیں

حزن و ملال سے پاک مولانا مطیع الرحمٰن نظامی نے تو بڑے سکون سے ارشاد فرمایا کہ اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے اللہ تعالیٰ میری شہادت کو قبول فرمالے ۔ رب کائنات نے یقیناً ان کی اس آرزو کو شرف قبولیت سے نوازہ ہوگا ہے اس لئے کہ حدیث…

حصول علم کا منظر نامہ

اکیسوی صدی میں جس طرح ہندوستانیوں میں تعلیم حاصل کرنے کی لگن جاگ اٹھی ہے شاید اس سے قبل اتنی دلچسپی کبھی نہیں دیکھی گئی ۔آج بھی جب اعلی تعلیم کی باتیں کریں تو اس میں وہی عام ہندوستانی نظر آتا ہے جو سماج میں معاشی لحاظ سے انتہائی کمزور ہے۔ابھی…

اظہارِ دین اور کسبِ علم

’اظہارِ دین‘ کی اصطلاح قرآن کریم کی تین سورتوں میں مذکور آیات سے ماخوذ ہے۔ دو مقامات پر ایک طرح کی آیات ہیں اور تیسرے مقام پر تھوڑی سی تبدیلی ہے۔ سورہ توبہ اور سورہ صف میں الفاظ ایک طرح کے ہیں۔ ہُوَ الَّذِیْ أَرْسَلَ رَسُولَہُ بِالْہُدَی…

دورجدید کے تعلیمی افکار ۔ ایک جائزہ

تعلیم کا مقصد لوگوں کو حقیقت سے روشناس کرانا ہے۔لیکن یہ سوال بھی لازماً اٹھنا چاہیے کہ "حقیقت "کیا ہے؟حقیقت وہ ہے جس کی بنیادیں حددرجہ پختہ ہیں۔جس کی اساس کار میں تبدیلی نہیں لائی جاتی البتہ زماں و مکاں کے قیود سے بالاتراضافہ ہونا ایک فطری عمل…
Verified by MonsterInsights