سالانہ محفوظ شدہ تحاریر : 2018

سماجی علوم کا مطالعہ اور تحقیق ضرورت و اہمیت

سدید ازہرفلاحی قرآن مجید اپنی آیات پر غور و فکر کے ساتھ ساتھ آیات آفاق اورآیات انفس پر بھی غور کرنے کے تعلیم دیتا ہے۔آفاق میں تمام طبعی ظواہر (Physical Phenomena) شامل ہیں اور انفس میںتمام سماجی ظواہر (Social Phenomena) ...

مزید پڑھیں »

راستہ کا حق

ڈاکٹر وقار انور اِیَّاکُمْ وَالْجُلُوْسَ فِی الصُّعُدَاتِ وَ ِفی رِوَایَۃِ: فَإِنْ کُنْتُمْ لَا بُدَّ فَاعِلِیْنَ فَاَعْطُوا الطَّرِیْقَ حَقَّہُ، قِیْلَ وَمَاحَقَّہُ؟ قَالَ غَضُّ بَصَرِ وَرَدُّ السَّلَامِ وَاِرْشَاد الضَّال۔ (عن عمرؓ/ السلسلۃ الصحیحۃ ۱۰۳) ’’رسول اللہؐ نے فرمایا: راستوں میں بیٹھنے سے ...

مزید پڑھیں »

غزل

سر سے دستار گری ہاتھ سے ہتھیار گرے مصلحت اوڑھ کے جب قوم کے سردار گرے کشتی قوم بھلا پار کہاں سے لگتی؟ موجِ طوفان سے گھبراکے جوپتوار گرے اور ہوں گے جوترے درپہ گرا کرتے ہیں غیر ممکن ہے ...

مزید پڑھیں »

نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے

شیخ احمدضیاء تلنگانہ آج مرزا سے جب ہم ملے وہ کچھ گنگنارہے تھے اور بڑے خوشگوار موڈ میں دکھائی دکھائی دے رہے تھے۔ہمارے استفسار پر کہنے لگے میاں اکبر الہٰ آبادی بھی بڑی پتے کی باتیںکہہ گئے ہیں ہمیں آج ...

مزید پڑھیں »

قوم و ملت کی فلاح بہبود میں طلبہ مدارس کا اہم کردار:مولانا محمد طاہر مدنی

طلبہ مدارس کے اندر موجودہ صلاحیتیں بہت ہی قیمتی ہیں،ان صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ان کی آب پاشی کرنا اور ان کو نشونما دینااس دور کی سخت ضرورت ہے۔اور یہ طلبہ مدارس ملک و ملت کا بہترین اثاثہ ہیں۔آج کی ...

مزید پڑھیں »

وارث بدر و احد ہو تم

شہمینہ سبحان ،ریاض گہر سناٹا، تاریک رات، ہر طرف گھپ اندھیرا تھا ظلمتوں کا دور دورہ تھا، جہل اپنے عروج پر تھی مختلف قسم کے’سامری’ بنالئے گئے تھے ان کا دین، ان کا مذہب ان کی مرضی کا مالک ہو ...

مزید پڑھیں »

تعمیری دوستی

سلیمان خان ،نظام آباد دوست کے معنی ہم راز اور رازدار کے ہے۔ راز ایک ایسا لفظ ہے جس کی سماعت سے انسان اپنے آپ میں خود کو غیر محفوظ خیال کرتا ہے کیونکہ اس کو اس بات کا خدشہ ...

مزید پڑھیں »

اقامت دین کا اغوا

نام کتاب : اقامت دین کا اغوا مصنف : خان یاسر صفحات : 38 زبان : اردو ناشر : اِلِاکسیَر پبلیکیشن مبصر : عبیدالرحمان نوفل اقامت دین ایک دینی فریضہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ‘ہر مسلمان پرفرض ...

مزید پڑھیں »