ہمارے بارے میں

رفیقِ منزل طلباء و نوجوانوں کی بزمِ فکر و نظر ہے۔ ادارہ رفیقِ منزل اس پورٹل اور ماہنامہ شماروں کے ذریعے فکری، تعلیمی، سماجی اور سیاسی موضوعات پر گفتگو کا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جو درپیش چیلنجز کے پیشِ نظر بہتر راہیں تلاشنے کی ایک کوشش ہے۔ یہ نئے قلم کاروں کے لیے ایک خوبصورت تجربہ گاہ بھی ہے اور دانشوران و محقیقین کی تحریروں کا خزینہ بھی۔

ہماری ٹیم سے ملیں

UsamaAkram

اسامہ اکرم

Osama Akram

ایڈیٹر

اسامہ اکرم کا تعلق ریاست مہاراشٹر سے ہے۔ ۲۰۱۸ء میں الجامعہ الاسلامیہ کیرالا سے ‘اصول الدین’ میں گریجویشن کیا اور ۲۰۲۲ء میں ایم اے سماجیات مکمل کیا۔ فی الحال مولانا آزاد نیشل اردو یونیورسٹی، حیدر آباد سے پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ اردو ادب، سماجیات، اسلامیات اور فلسفہ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ سیر و سیاحت کو زندگی کا لازمی حصہ سمجھتے ہیں۔

photo_2023-02-10_19-39-32

معتصم سعد خان

Mautasim Saad Khan

اسسٹنٹ ایڈیٹر

معتصم سعد نے اورنگ آباد سے سائنس میں بیچلرز ڈگری حاصل کی ہے۔

21

فراست فصیح ملا

Firasat Fasih Mulla

اسسٹنٹ ایڈیٹر

فراست فصیح ایلیکٹریکل انجنئیر ہیں اور مرکزی حکومت کے ایک تحقیقی ادارہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انکی آخری محبت اردو ادب ہے۔ معیاری انشاء پردازی کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی، نظریات اور فکشن انکی دلچسپیاں ہیں۔

photo_2022-08-30_18-33-46

مبشر الدین فاروقی

Mubashiruddin Farooqui

ٹیم کے رکن

مبشرالدین فاروقی سوشیالوجی میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے PhDکر رہے ہیں۔

AbuzarSiddiqui.jpg

ابوذر صدیقی

Abuzar Siddiqui

ٹیم کے رکن

ابوذر صدیقی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے BA آنرز(Statistics) مکمل کیا ہے۔

Mustaqeem Areeb

مستقیم اریب

Mustaqeem Areeb

ٹیم کے رکن

مستقیم اریب سنہا گڈ کالج پونے کےشعبۂ کمپیوٹر سائنس میں انجینئرنگ کے طالب علم ہیں۔

6

ضحیٰ ملاحت

Zuha Malahat

ٹیم کے رکن

ضحیٰ ملاحت، اورنگ آباد میں ایم۔ایڈ کی طالبہ ہیں۔

8

عبدالخالق

Abdul Khaliq

ٹیم کے رکن

عبدالخالق US ٹیکس پریپیرر ہیں اور حیدر آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔

photo_2023-02-10_19-39-36

عفان معین خان

Affan Moin Khan

ٹیم کے رکن
photo_2023-02-10_21-04-44

مزمل احمد خان

Muzammil Ahmed Khan

ٹیم کے رکن

مزمل احمد خان RGUKT کالج (IIIT-AP) کے میکینکل ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ پروفیسرہیں۔

photo_2023-02-10_20-18-19

صفی الرحمٰن نبیل

Safiurrehman Nabeel

ٹیم کے رکن

photo_2023-02-10_19-39-33

معیز الحق

Moizul Haque

ٹیم کے رکن

معیز الحق جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کے طالب علم ہیں۔

4

دلشاد قاسمی

Dilshad Qasmi

دلشاد قاسمی دارالعلوم دیوبند سے عالمیت اور افتاء کی سند رکھتے ہیں۔

ٹیم کے رکن
photo_2023-02-10_19-39-35

شعیب مرزا

Shoaib Mirza

شعیب مرزا کوٹہ یونیورسٹی سے ایم۔اے اردو کے طالب علم ہیں۔

ٹیم کے رکن
5

ہاشمی ادیبہ مسکان

Hashmi Adeeba Muskan

ادیبہ مسکان پربھنی، مہاراشٹرا میںLLB کی طالبہ ہیں۔

ٹیم کے رکن
Verified by MonsterInsights