سالانہ آرکائیو

2016

قومی معیشت کا عالمی تناظر

قومی معیشت کے حوالے سے عوام میں چاہے جتنی بے چینی پائی جاتی ہو لیکن وزیر خزانہ بے حد مطمئن ہیں۔اگر آپ کیلئے یہ جملہ ناقابلِ یقین ہوتونومبر ۲۰۱۵ء کے اواخر میں پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیا گیا انٹرویو دیکھ لیں جس میں معاشی ترقی کے بارے میں پائی…

فروغ تجارت اور اقامت دین

س: سب سے پہلے تو ادارہ رفیق منزل کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور آپ سے گذارش کروں گا کہ قارئین رفیق کے لئے اپنا مختصر سا تعارف پیش کریں۔ ج: میرا نام مرزا افضل بیگ ہے اور میں نے ڈپلوما میکانکل اوربی ای کیا اور تین سال کا ایک مختصر…

مالیاتی شمولیت کے لئے بنکوں میں بلاسودی دریچوں کی سفارش

نریندر مودی  نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ۸۰ویں یوم یاسیس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک مختصر مدتی لائحہ عمل مالیاتی شمولیت کی غرض سے تیار کیا جائے۔ اس کے مطابق ۱۴؍جولائی۲۰۱۵ء میں RBI گورنر ڈاکٹر رگھو رام راجن نے اس اہم کمیٹی جس کا نام Commettee…

سماجی تجارتی اداروں کے فروغ میں وقف کی املاک کا کردار

س :سوشل انٹرپرائز سے کیا مراد ہے؟ ج: سوشل انٹرپرائز کا مطلب تجارت کے طریقہ کار اور اصولوں کا استعمال کرتے ہوئے سماجی کاموں کوانجام دینا(یا تجارت کی طرز پر سماجی کاموں کو انجام دیناہے۔)ماضی میں زیادہ تر سماجی کام انفرادی طور پر کسی فرد کے ذاتی…

آنٹرپرینیورشپ اور اسلام

انگریزی لفظ آنٹرپرینیورشپ فرانسیسی( entreprende) اور جرمن (unternehmen) سے مشتق ہے یہ دونوں الفاظ مترادف ہیں اور ان کے معنی ہیں کسی کام کا بیڑا اٹھانا یا ذمہ لینا(undertake)۔ اردو میں بعض مصنفین نے اس کے لیے’کارجو‘کی اصطلاح استعمال کی ہے تاہم…

معاشی استحکام: ضرورت و تقاضے

اسلام ہر فر د کو شریعت کے حدود میں رہ کر اپنی روزی کمانے کا حق دیتا ہے، تاہم اس آزادی کا تصور ذمہ داری کے ساتھ بندھا ہوا ہے۔ ہر شخص اپنے پیشے میں حلال و حرام کے مابین فرق کرسکتاہے۔اسلام نہ ذاتی ملکیت کے خلاف ہے نہ ہی نفع کمانے سے منع کرتاہے۔…

معاشی مجاہدہ

امام ابوحنیفہؒ بڑے عالم و فقیہ تھے۔ سلطان منصور کی خواہش تھی کہ وہ چیف جسٹس کا عہدہ قبول کرلیں اور سلطان کے ظلم و جبر کو سندِ جواز فراہم کریں۔لیکن ہزار جسمانی، نفسیاتی اور معاشی دباؤ کے ، انہوں نے یہ بات گوارہ نہیں کی۔ حتیٰ یہ کہ اسی کشمکش میں…

صالح فرد، صالح مال اور صالح معاشرہ

نِعَمَّا باِلمَالِ الصالِح ِ لِلرِّجْلِ الصَّالِحِ۔ (عن عمرو بن العاص، رواہ احمد) حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک مہم پر جانے کا حکم دیتے وقت کہا کہ انہیں اس میں فتح کے…

موت ،مسڈکال دے گئی۔۔

گلے مل کر ریحان مجھ سے کافی دیر چپکا رہا۔۔ کچھ لمحوں کے بعد جدا ہوا، اس کے سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی، اسکی آنکھیں اشکبار تھیں، کچھ داستان سنانا چاہتی تھیں۔۔ ’کیا ہوا میرے بھائی ؟ ‘میں نے اپنی چپی توڑتے ہوئے کہا۔ ایک لمحہ توقف کے بعد کھڑکی سے…

حیاء خیر ہی خیر ہے

الحیاءُ لا یأتی الا بخیرٍ۔ (عن عمران بن حصینؓ؍ متفق علیہ) وفی روایۃ لمسلم: الحیاءُ خیرٌ کلہ، أو قال: الحیاء کلہ خیرٌ۔ حضرت عمران بن حصینؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیاء خیر کے علاوہ کچھ اور نہیں لاتی (متفق علیہ)۔…
Verified by MonsterInsights