سالانہ آرکائیو

2016

سوامی رام تیرتھ

سوامی رام تیرتھ دورِ حاضر کے یوگی اور صوفی مانے جاتے ہیں۔ سوامی جی ۲۲؍ اکتوبر ۱۸۷۳ئ(سوامی جی کے بھتیجے برج لال کی تحقیق کے مطابق ان کی پیدائش ۱۸۷۰ء میں ہوئی تھی ۔) کو مغربی پنجاب کے ایک گائوں مرالی والہ (ضلع گجرانوالہ)میں پیدا ہوئے ۔ان کے باپ…

ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق

قیادت کے متعلق نبی کریم ؐنے فرمایا کہ 'جو شخص مسلمانوں کے اجتماعی امور کا ذمہ دارہو اور وہ ان کے ساتھ خیانت کرے تو خدا اس پر جنت حرام کر دے گا'(بخاری و مسلم) اور آپ ؐ نے یہ بھی فرمایا کہ' جس شخص نے مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کی ذمہ داری قبول…

مطالعہ کابڑھتا فقدان: لمحہ فکریہ

علامہ اقبال نے آج سے تقریباً سو برس پہلے امت مسلمہ سے شکایت کی تھی کہ تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں یعنی تم صرف کتابیں پڑھنے والے رہ گئے ہو کتابیں لکھنا اور تخلیق کرناتم نے نہیں سیکھا ۔لیکن اقبال کی…

دہشت گردی جہاد نہیں ہے

جہاد کے لفظی معنی کسی پسندیدہ چیز کو حاصل کرنے یا ناپسندیدہ سے بچنے کے لئے انتہائی کوشش کرناہے۔ ایک مسلمان کے نزدیک سب سے زیادہ مطلوب شئی اللہ کی رضا و خوشنودی ہے اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ چیز اللہ کی ناراضگی ہے ۔ چنانچہ اللہ کی رضا کے لئے اور…

حیا ہے مرضی مرے خدا کی

لکل دین خلق و خلق الاسلام الحیاء (ابن ماجہ) ترجمہ: ’’ہردین کاایک اخلاق ہوتا ہے اور اسلام کا اخلاق حیا ہے۔‘‘ اسلام دین فطرت ہے نظام زندگی ہے۔ صحیح اور غلط، خیر اور شر، حق اور باطل کے درمیان ایک واضح لکیر کا نام دین اسلام ہے۔ اس دین کی بنیاد…

بال برابر فاصلہ رکھنا، ایک حکیمانہ اصول

نماز میں دوسروں کے پاؤں سے پاؤں ملاکر کھڑے ہونے کا مسئلہ نازک بھی ہے اور اہم بھی ہے، نماز کے دوسرے اختلافی مسائل کے برعکس اس مسئلے میں نزاکت کا خاص پہلو یہ ہے کہ ہمارا یہ عمل ہماری ذات تک محدود نہیں رہتا ہے، بلکہ دوسروں کی ذات کو راست متأثر…

اختلاف تنوع، ایک بھولا ہوا سبق

ایسا ہوتا ہے کہ دین میں گنجائش ہوتی ہے، لیکن خود اپنی نظر کی کوتاہی، علم کی کمی اور دل میں تنگی کی وجہ سے لوگوں کو لگتا ہے کہ دین میں تنگی ہے، اس کی ایک مثال اختلاف تنوع والے مسائل ہیں۔ شریعت کے کسی عمل کو مختلف لوگ الگ الگ طریقوں سے انجام…

دعوتی تجارت : جذبہ دعوت اور دعوتی کاموں کا معروضی جائزہ

انسانوں کو بندگی رب کی طرف بلانے اور عذاب آخرت سے بچانے کے جذبہ سے کئے جانے والے دعوتی کام اب ہمارے درمیان معروف ہیں۔داعی‘ مدعواور اطراف کے ماحول پراثرات و نتائج کے لحاظ سے دعوتی کام ہمہ جہت ہوتے ہیں۔ رسول اللہؐ کی دعوتی تحریک ‘ انہیں جہتوں سے…

غضِ بصرکے دس فائدے

فائدہ اول:۔یہ اللہ کا حکم ہے اور جو بھی انسان فلاح پاتا ہے وہ اللہ کا حکم مان کر ہی فلاح پاتا ہے،وہ حکم الہی مان کرہی فلاح پاتا ہے اور جو ناکام ہوتا ہے،وہ حکم نہ ماننے کی وجہ سے ناکام ہوتا ہے۔ فائد ہ دوم:۔نامحرم پرکی جانے والی نظر جو زہر آلود…

مہر ومحبت جس کی شان!

کفار و مشرکین نے رحمت عالم اور آپ کے جاں نثاروں کے ساتھ جو کچھ کیا،وہ یقینا دشمنی اور بدسلوکی کی انتہاتھی،لیکن یہاں دیکھنے کی چیز یہ ہے کہ جب چند سالوں کے بعدہوا کا رخ بدل گیا،باطل کا جھنڈاسرنگوں ہوگیا،کفارومشرکین کی طاقت پارہ پارہ ہوگئی،اور…
Verified by MonsterInsights