سالانہ آرکائیو

2014

تربیت وتزکیہ کا ایک شاندار موقع

یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ کُتِبَ عَلَیْْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِن قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُونَ (سورۃ البقرۃ: 183) اﷲ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق فرمائی اور اس کو اس دنیا میں بھیجا،لیکن اس دنیا میں بھیج کر اﷲ…

صدر تنظیم کاپیغام

رمضان کا مہینہ ایک بار پھر اپنی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس مہینے میں ایک ایک لمحے کا صحیح طور سے استعمال کرتے ہیں۔ رمضان کا مہینہ ہمارے لئے ٹریننگ اور مجاہدے کا مہینہ ہے۔ روزوں کا اہتمام، نوافل کی…

روزہ کی حقیقت؟

رمضان المبارک کی فضیلت بے حساب ہے۔ اس کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نبی اکرمؐ شعبان کے مہینے سے ہی اس کے استقبال کی تیار یوں کا آغاز فرما دیتے تھے، آپؐ کے شب ور وز کے معمو لات میں تبدیلی واقع ہو جاتی تھی، اور آپ صحابہ کرامؓ…

روزہ اور رمضان

اس تحریر میں روزہ اور رمضان سے متعلق بعض بہت ہی بنیادی نوعیت کے مسائل پر گفتگو کی گئی ہے، اس گفتگو کا مقصد اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ اس سے ان مسائل کی حقیقت سے متعلق روزے داروں کے علم اور واقفیت میں اضافہ ہو، تاکہ ان عبادتوں کی روح کو سمجھنے اور…

اللہ کی راہ میں انفاق

رسول اکرمؐ ماہ رمضان کا کافی اہتمام فرماتے تھے، اس موقعہ پر آپ عام دنوں کے مقابلے میں اور زیادہ سرگرم ہوجایا کرتے تھے، آپ کی عطا وبخشش، آپ کی نمازیں اور آپ کی دوڑدھوپ اس ماہ میں تیزتر ہوجایا کرتی تھی، آپ اس ماہ میں خوب انفاق کیا کرتے تھے، آپؐ…

دعوت دین کا شاندار موقع

اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پر یہ خصوصی فضل اور احسان ہے کہ وہ ہرسال ماہ رمضان کی شکل میں عبادت الہی کا بہترین موقع عنایت فرماتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ صرف ایک رمضان المبارک کی عبادات کا اہتمام خلوص و للہیت اور شعوری ایمان و یقین کے ساتھ کرلیا جائے…

رمضان المبارک اور کیمپس میں کرنے کے کام

رمضان المبارک کی آمد۔۔۔ لیجئے نیکیوں کا موسم شروع ہوچکا، بچے سے لے کر نوجوان اور نوجوانوں سے لے کر بوڑھے سب اللہ کی یاد اور عبادتوں میں مصروف ہوگئے ہیں۔ چاروں طرف تقویٰ کے حصول کے لیے اپنے اپنے انداز سے جدوجہد جاری ہے، کیونکہ قرآن خود کہتا ہے:…

اعتکاف: تحریکی کارکن کی لازمی ضرورت

اعتکاف مصر وفیات کی بھیڑ سے نکل کر اللہ تعالیٰ کے دربار سے وابستہ ہو جانے کا نام ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ سال بھر کا رو بار زندگی میں گھرے رہے تو یہ محض اللہ کی اجازت کی وجہ سے تھا۔ اعتکاف اس بات کا اظہار ہے کہ دنیا کی تمام ترکشش، رونق اور…

قیام لیل کیسے کریں؟

کیا آپ جانتے ہیں؟ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم راتوں کو تہجد پڑھتے تھے جبکہ ان کے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف ہوچکے تھے۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیماری میں بھی تہجد کی نماز نہیں چھوڑ تے تھے۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سفر کی حالت میں بھی…

رمضان کی تیاری کیسے کریں؟

ماہ رمضان قریب آچکا ہے۔ خوش نصیب ہوگا وہ جسے ایک بار پھر رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں میسر آئیں۔ اور انتہائی بد نصیب ہوگا وہ جسے یہ ماہ مبارک ملے اور وہ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ رمضان المبارک سے بھر پور فائدہ اٹھا نے کے لئے ضروری ہے کہ پہلے…
Verified by MonsterInsights