سالانہ آرکائیو

2014

2014-15 بجٹ

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا نئی حکومت کی جانب سے نیا بجٹ پیش ہوا تو یہ محسوس ہوا کہ اس میں کوئی نئی بات ہوگی، لیکن بجٹ کے تجزیے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ یہ اسی رخ پر ہے، جیسا کہ بجٹ سابقہ ادوار میں بنتا رہا ہے۔ دراصل نرسمہا راؤنے ۱۹۹۱ء…

ادعوا ربکم

دعا کے معنی کسی کو پکارنے اور بلانے کے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو مشکلات میں پیدا کیا۔(خلق الانسان فی کبد)ان مشکلوں اور مصیبتوں سے انسان ہمیشہ پریشان و مضطر رہتا ہے۔ یہ دنیا انسان کے لیے آزمائش ہے، ہر آن اس کو چیلنجز کا سامنا کرنا ہوتا…

جمہوریت کا بدلتا منظر نامہ

۱۶؍  16 ویں لوک سبھا کے انتخابی نتائج نے سیاسی گلیاروں میں تہلکہ مچادیا ہے۔ بی جے پی کی غیر متوقع کامیابی نے سیاسی تجزیہ نگاروں کے تمام تجزیے غلط ثابت کردیے۔ بی جے پی کی اس کامیابی نے ملک کے جمہوری نظام پر طرح طرح کے سوال کھڑے کردئیے ہیں۔ آیا…

اسلامی نظام کی اساس أمرھم شوری بینھم

(امت کے فیصلے امت کے مشورے سے) ڈاکٹر محی الدین غازی، ہیڈ آف ریسرچ دار الشریعہ،متحدہ عرب امارات وممبر مجمع فقہاء الشریعہ بامریکا پس جو کچھ تمھیں ملا ہے وہ دنیوی زندگی کی متاع حقیر ہے، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کہیں بہتر اور پائیدار ہے، ان…

دعوتی تجربات پسند آئے ماہ جون ۲۰۱۴ء کا رفیق منزل موصول ہوا شکریہ! مضمون’’دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو‘‘ ص ۹؍ مولانا نسیم احمد غازی فلاحی صاحب کے دعوتی تجربات بہت پسند آئے۔ لڑکی کا اسلام کی طرف مائل ہونا اور مسلم دکان دار کا دھوکہ دینا…

اپنی باتیں

غزہ ایک بار پھر لہولہان ہے! غزہ کا لہولہان ہونا کوئی نئی بات نہیں۔یہ اہل غزہ کے لیے ایک عام سی بات ہے۔ اس نے اپنی کئی نسلوں کی آبیاری اسی لہو سے کی ہے۔اسی لہو نے اہل غزہ کے اندر وہ یقین، ثبات قدمی اور حوصلہ پیدا کیا ہے جس نے سارے عالم کو…

کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی

ماہ رمضان اپنی تمام ترر فعتوں اور رعنائیوں کے ساتھ جلوہ افروز ہوچکا ہے۔ جس کی ہر ساعت رحمتوں کے جلوئے بکھیر رہی ہے۔ جس کی صبح پر نور اورجس کی راتیں دل کا سرور بنتی جاتی ہیں۔ جی ہاں! یہ وہی ماہ مبارک ہے جس کے بارے میں رب دو جہاں کا ارشاد ہے:…

ارادے

افراد کی تبدیلی کے ساتھ ترجیحات اور ارادے بھی تبدیل ہوتے ہیں، اس کالم کے تحت ہمارے بعض نوجوان دوستوں کے ارادے آنے والے رمضان کے تعلق سے نذرقارئین ہیں  (ادارہ) (۱) کسی کام کو ارادے اور منصوبہ بندی کے ساتھ کیا جائے تو نتیجہ کی امید بہتر ہوتی…

عیدالفطر مقصد اور پیغام

معروف اسلامی دانشور مولانا محمد عنایت اللہ اسد سبحانی کا ایک اہم اور فکرانگیز خطبۂ عیدالفطر برادران اسلام ! خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں زندگی میں پھر ایک بار موقعہ دیا کہ رمضان المبارک کی برکتوں سے نہال ہوسکیں۔ رمضان المبارک…

پیغام

عزیز طلبہ اور نو جوانوں! اللہ تعالیٰ کا شکر و احسان ہے کہ ایک مرتبہ پھر ہمیں رمضان المبارک کی سعادتوں سے بہرہ ور ہونے کا موقع مل رہا ہے۔ یہ تربیت و تزکیہ کا مہینہ ہے۔ اگر ہم کماحقہ اس سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی ذاتی اصلاح و تر بیت پر توجہ دیں…
Verified by MonsterInsights