سالانہ آرکائیو

2014

ماہ رمضان کی معنویت انفرادی واجتماعی زندگی میں

انسان کی زندگی اپنے اندر بڑے امکانات رکھتی ہے۔ شرط یہ ہے کہ ان سے فائدہ اٹھایا جائے اور ان امکانات کو روبہ کار آنے کا موقع فراہم کیا جائے، اس کی مثال بالکل ایسی ہے جیسے ایک بیج کے اندر اِس بات کے امکانات رکھے گئے ہیں کہ وہ ایک درخت بن سکے۔ لیکن…

روزہ اور تزکیۂ نفس

رمضان کا مہینہ بڑا مبارک مہینہ ہے۔ یہی وہ مہینہ ہے جس میں قرآن کے نزول کا آغاز ہوا، وہ قرآن جو بنی نوع انساں کے لیے کتاب ہدایت ہے۔ اس کی روشنی میں انسان وہ راہ پاسکتا ہے جو صراط مستقیم یعنی سیدھی اور صحیح راہ ہے۔ جس کو اختیار کرکے انسان اپنی…

نعمت قرآن کی شکرگزاری

قرآن مجید جیسی کتابِ ہدایت پانے پر اِنسانوں کا ردعمل کیاہوناچاہیے۔ اِس سوال کاجواب خوداِس کتابِ ہدایت نے دیا ہے۔ اِس کتاب کی عظمت کے تین بنیادی تقاضے ہیں۔ اِس پر ایمان لایاجائے، اس کتاب کے نازل کرنے والے کی کبریائی کااعتراف و اظہار کیاجائے اور…

رمضان، روزہ اور تقویٰ کی حقیقت

رمضان،سکران اور غضبان وغیرہ کے وزن پر مبالغہ کا صیغہ ہے۔ امام غزالیؒ کی تحقیق یہ ہے کہ عرب میں کسی زمانے میں جب مہینوں کے نام رکھے جارہے تھے تو جو سب سے گرم مہینہ تھا اس کا نام رمضان رکھا گیا۔ اس مہینے میں لوگ اپنے آپ کوسخت موسمی گرمی سے…

اپنی باتیں

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی ماہ رمضان کی مناسبت سے رفیق منزل کا خصوصی شمارہ پیش خدمت ہے۔ ماہ رمضان پر ان خصوصی شماروں کی اشاعت کا مقصد اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں کہ ماہ رمضان اور اس کی عبادتوں کے صحیح تصور کو ملت اسلامیہ کے درمیان عام کیا جائے،…

خیر امت: منصب اورذمہ داریاں

انسان کے اندر دو طرح کی صفات پائی جاتی ہیں، کچھ صفات وہ ہیں جو اس کی شخصیت کے ساتھ چمٹی ہوئی ہیں ، وہ اس سے الگ نہیں ہو سکتیں، ان صفات کو ہم صفاتِ لازمہ کہہ سکتے ہیں ۔مثلاََ کسی کا طویل قد کا ہونا اورکسی کا اس کے برعکس چھوٹے قد کا ہونا ، اسی…

انتخابی نتائج کیا ؟ کیوں اور کیسے

اترپردیش کے انتخابی نتائج نے مسلمانوں کے ذہن میں خلجان پیدا کردیا ہے۔ ایک تو ان کی سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ سارے مسلمان کیوں ہار گئے؟ اور دوسرے بہوجن سماج پارٹی کیوں اپنا کھاتہ نہیں کھول سکی؟ لوگ پریشان ہیں کہ یہ کیا ہوگیا؟ کیوں ہوگیا؟ اور کیسے…

علم :اسلامائزیشن سے تخلیق کی طرف

اسلامی ستر پچہتر سال کی کوششوں کے بعداب یہ احساس اجاگر ہوا ہے کہ موجود علمی خزانہ میں اسلامی عناصرداخل کردینے سے کام نہیں چلے گا کیونکہ ہر آن نیا علم وجود میں آتا رہتا ہے۔ علم کا کام ہے مسائل حیات سے نبٹنے کا سلیقہ دریافت کرنا، اور یہ مسائل…

انفاق فی سبیل اللہ اور انسانی شخصیت پر اس کے اثرات

دنیا میں ہر انسان کو اپنی جان و مال اور اولاد بہت عزیز ہوتے ہیں، ان کے لئے وہ دن رات محنت کرتاہے، جائز و ناجائز کی بھی تمیز نہیں کرتا، بعض اوقات تو مال و متاع کی محبت اور اس کے حصول کے لئے وہ اپنی جان تک کو قربان کردیتاہے۔قرآن میں اللہ تعالیٰ…

لمحۂ فکریہ

ہندستانی مسلمانوں کے مسا ئل کے بارے میں جب بھی سوچئے توذہن الجھ کررہ جاتا ہے۔ پوری فضامیں کنفیوژن، عدم وضوح، پیچیدگی اورگوئم مشکل ولے نہ گوئم مشکل کی کیفیت رچی بسی محسوس ہوتی ہے۔سراہے کہ ملتاہی نہیں۔ جہاں سے بھی حل کی کوشش کیجئے تھوڑی دورچلنے…
Verified by MonsterInsights