سالانہ آرکائیو

2013

مصر میں بحالئ جمہوریت کی کشمکش

14؍ اگست 2013ء مصر کے اسلام پسند عوام کے لئے ’’یومِ بربریت‘‘ تھا۔ ایک ویب سائٹ کے انداز ے کے مطابق 30؍ملین (یعنی 3؍کروڑ) عوام مستقل 6؍ہفتوں سے پرامن احتجاج کررہے تھے اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کررہے تھے۔ دیکھتے دیکھتے ملٹری ٹینکوں نے عوام…

سکریٹری جماعت اسلامی ہند جناب محمد احمد صاحب سے ایک ملاقات

سکریٹری جماعت اسلامی ہند جناب محمد احمد صاحب سے ایک ملاقات جناب محمد احمد صاحب سکریٹری جماعت اسلامی ہندمظفرنگر فساد کے بعد ایک وفد کے ہمراہ اس علاقے میں تشریف لے گئے، اور وہاں کے حالات کا بہت ہی قریب سے جائزہ لیا، ذیل میں موصوف سے ہوئی گفتگو…

ملک میں فرقہ واریت کے بڑھتے رجحانات

ہندوستان کی آزادی کے بعد مسلمانوں کو کچھ ملا ہو یا نہ ملا ہو لیکن فسادات کی سوغات ضرور میسر آئی ہے۔ہندوستان کی آزادی میں جہاں ایک جانب مسلمانوں کی قیمتی جانیں شہید ہوئیں، وہیں دوسری جانب آزاد ہندوستان کی تاریخ لکھنے والوں نے شاید بہت پہلے ہی یہ…

تری نسبت براہیمی ہے، معمار جہاں تو ہے (چند اسباق۔ اسوۂ ابراہیم کے آئینہ میں)

قوموں اور مذاہب میں تہواروں اور تقریبات کی غیرمعمولی اہمیت ہوتی ہے۔ یہ تہوار اورتقریبات جہاں اپنے ماننے والوں میں خوشی و شادمانی اور جشن کا موقع فراہم کرتے ہیں، وہیں اپنے مخصوص نظریے اور عقیدے کی نمائندگی بھی کرتے ہیں۔ ہر قومی تہوار اور مذہبی…

تربیت کی سخت ضرورت ہے ماہ ستمبر کا رفیق منزل پڑھنے کا شرف حاصل ہوا۔ سب سے پہلے تو فہرست مضامین پر نظر ڈالی۔ تمام ہی مضامین پڑھنے کے قابل تھے۔ جناب محمد اقبال ملا صاحب کامضمون ’’کامیابی اور نجات کا حقیقی تصوراور اس کا حصول‘‘ نے بہت متاثر کیا۔…

اپنی باتیں

مغربی یوپی کا شہر مظفر نگر اس وقت خاموش ہے لیکن یہ خاموشی خوف و ہراس اور اضطراب کی ملی جلی فضا میں قائم ہے۔ گڑ کی تجارت کا ایک بڑا مرکز یہ شہر اپنی مٹھاس کو اپنے رہنے والوں میں نہیں گھول پایا اور فرقہ پرستی کے زہر نے ایک رپورٹ کے مطابق زائد از…

داعی امت کے نوجوان

قرآن مجید کا مطالعہ بتاتا ہے کہ خیر اور شر کے مابین ہر زمانے میں کشمکش رہی ہے ، آدم ؑ سے لے کر آں حضورؐکے زمانے تک کی مختلف کشمکشوں کا تذکرہ قرآن میں جابجا ملتا ہے، غور طلب بات یہ ہے کہ ان تذکروں کے بعد ہر زمانے کے اہل شر کے انجام بد سے بھی…

کیا مسافر تھے جو اس راہ گزر سے گزرے

عبدالرزاق لطیفی مرحوم عبدالرزاق لطیفی تحریک اسلامی ہند کے ایک مایہ ناز فرزند تھے۔ ایک مثالی کارکن۔۔ ایک بہترین مربی۔۔ اور ایک عظیم قائد۔۔۔ افراد سازی آپ کا سب سے بڑا کارنامہ ہے، آپ نے نوجوانوں کو تحریک اسلامی سے قریب لانے اورانہیں تحریک کے…

لستم پوخ

راشد شاذ کا نام اردوداں طبقے کے درمیان محتاجِ تعارف نہیں۔ متعدد اہم موضوعات پرآپ کی تحریریں منظرعام پر آتی رہی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’لستم پوخ‘ موصوف کا سفرنامہ ترکی ہے جس میں روحانیوں کے عالمی پایہ تخت استنبول میں گزارے گئے گیارہ ایام کی داستان…

تکثیری معاشرہ اور ہمارا مطلوبہ رویہ

امت مسلمہ کا دعوتی تناظر: ایک ایسی امت کے لیے کردار کی یہی وہ مطلوبہ تبدیلی ہے جس کا نصب العین، تمام چیزوں سے یکسو کرکے، اللہ نے صرف یہ متعین کیا ہے کہ وہ لوگوں پر اللہ کی شہادت قائم کریں، صراطِ مستقیم کی دعوت دیں، یعنی اپنے خود ساختہ خداؤں اور…
Verified by MonsterInsights