سالانہ آرکائیو

2019

پوری زندگی، رب کی بندگی

محمد اکمل فلاحی ”وَمَا خَلَقتُ الجِنَّ وَالاِنسَ اِلّا لِیَعبُدُون“(سورۃ الذاریات، آیت 56)”ہم نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔“اللہ تعالیٰ اپنے

نئی نسل کی کردار سازی کیسے؟

پروفیسر احمد سجاد ہر ملک و قوم اپنی نئی نسل کی کردار سازی کے لیے دو بنیادی امور کو مقدم رکھتی ہے۔ اولاً اس کے معتقدات کو استحکام نصیب ہو ،ثانیاً اس کا نظام تعلیم اس کے حال و مستقبل کو معزز و منور کرنے والا ہو۔مگر ہر نسل کو اپنے عہد کے

مقامِ اقبال،پیغام اقبال

ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ توصیف بنام علامہ ڈاکٹراقبالؒ جب مسلمانوں نے ترک کئے احکام المتعال اورپسِ پشت ڈالی شریعتِ سید بشروصاحب جمال،اورکئے انہوں نے اقدارِ اسلامی پامال،آیا ان پر بدترین زوال،فرنگیوں نے جب دیکھی یہ صورتحال،چلی انہوں نے

نصابی کتب کے ذریعے تاریخ ہند کو مسخ کرنے کی کوشش: ایک مطالعہ

دلشانہ سمیہ پچھلے پچاس سالوں میں ہندوستانی تاریخ کے حوالے سے ایک نیا بیانیہ سامنے آیا۔جس میں ہندو شناخت کو نمایاں کیا گیااور دیگر اقلیتوں کوملک میں گھس پیٹھوں کی حیثیت سے پیش کیا گیا۔ہندو قوم پرستوں نے ہمیشہ سے ہندوستانی تاریخ کو

جرات

پیشکش: نجم السحر یہ کہانی جو میں سنانے جا رہا ہوں بہت پرانی نہیں ہے۔ مارچ کی پندرہویں تاریخ کم ازکم نیوزی لینڈ کی عوام نہیں بھول سکتی۔ جمعہ کے اس روز ایک سنکی آسٹریلیائی حملہ آور نے 49 لوگوں کی جان لے لی تھی۔ اس گھناؤنے کام کے لئے اس شخص کو

قومی تعلیمی پالیسی: ایس آئی او کی کوشش رنگ لائی!

وزارت برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند نے نئی قومی تعلیمی پالیسی (National Eduction Policy) کو حتمی شکل دینے سے پہلے ملک کے تمام شہریوں بشمول ماہرین تعلیم اور طلبہ تنظیموں کو اپنے تجاویز اور مشورے دینے کا موقع فراہم کیا تھا. تجاویز و

”رفیق منزل کے ہر شمارے میں مولانا عامر عثمانی ؒ کی کم از کم ایک تحریر کو بھی شامل کیا جائے“

ایک ایسے دور میں جب نوجوان طبقہ مختلف قسم کی لغویات میں غرق ہو، اخلاقیات سسک رہی ہو، ذمہ داری کا احساس دم توڑ رہا ہو، شعور کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہو، ایسی پب جی اور ٹک ٹاک گزیدہ نسل کے چند نوجوانوں کی مشترکہ کاوش ’رفیق منزل‘ زیر مطالعہ ہے

مورخین کے ترکش کے تیر – تاریخ ہند کے تناظر میں

خان یاسر جب میں کسی دس سالہ بچے کو یونیفارم پہنے ہوئے،پیٹھ پر انتہائی وزنی بستہ لٹکائے اسکول کی طرف جاتا ہوا دیکھتا ہوں تو اس کے متعلق میں ایک بات یقینی طور پر کہہ سکتا ہوں کہ وہ ضرور تاریخ پڑھتا ہوگا۔کیوں؟ اس لیے کہ ہر طالب علم

جھارکھنڈ میں بہیمانہ ماب لنچنگ پر ایس آئی او کا بیان

کسی بھی انسان کا صرف اس بنا پر کہ اس کا تعلق ایک مخصوص طبقہ سے ہے اتنی بربریت کے ساتھ ایک ہجومی تشدد کے ذریعے قتل پورے انسانی سماج کی برملا توہین ہے. یہ محض ایک شہری کا قتل نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے اجتماعی اخلاق و برتاؤ اور قانون کی بالادستی

ایس آئی او کے جنرل سکریٹری بین الاقوامی تنظیم IIFSOکی مجلس عاملہ کے رکن منتخب

اسلام پسندطلبہ کی بین الاقوامی تنظیم انٹر نیشنل اسلامک فیڈریشن آف اسٹوڈنٹ آرگنائزیشنز(IIFSO) نے گزشتہ 6اور 7اپریل 2019کو "Future Change Makers"کے عنوان سے ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں ایک کانفرنس منعقد کی۔اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن
Verified by MonsterInsights