سالانہ آرکائیو

2018

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر حملہ : حقیقت کیا ہے

اسامہ حمید اے ایم یو، علی گڑھ بات شروع ہوئی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آر ایس ایس کی شاکھا کھولنے کی درخواست سے، جسے کسی بھی حال میں قبول نہیں کیا جاسکتا تھا. آر ایس ایس خود تو ایک ثقافتی تنظیم بنتی ہے لیکن اس کی حقیقت کیا ہے کسے نہیں…

نکاح اور تعلیم -اکتوبر 2017 کے جواب پر سوال

نکاح اور تعلیم سوال: اکتوبر ۲۰۱۷ کے کالم جستجو میں ایک سوال سے متعلق درج ذیل نکات پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ (۱) شریعت ایک گواہ لڑکی کی طرف سے اور ایک گواہ لڑکے کی طرف موجود رہنے پر ہی نکاح کو درست قرار دیتی ہے۔ ’چپکے‘ سے نکاح باطل قرار پائے گا۔…

امام ابو حنیفہ (گذشتہ سے پیوستہ)

امام ابو حنیفہ (قسط اول) زکریہ اِس سب کے باوجود بھی تکمیل سند کیلئے حرمین کا رُخ کرنا ضروری تھا۔ چنانچہ اب اَمام نے حرمین کا قصد کیا۔ مکہ معظمہ میں عطابن ابی ربع کا حلقہ درس سب سے زیادہ وسیع تھا اور بڑے رتبہ کے محدث تھے۔ امام جب اُن کے حلقہ…

درس گاہوں میں نفرت

شبیع الزماں (پونہ)  ہندوستان میں فرقہ پرستی اور نفرت نے اب سیاست سے باہر نکل سماج کو زہر آلود کر دیا ہے۔ اس کے اثرات سے اب اسکول اور کالیجیز بھی نہیں بچ پائے ہیں۔ تعلیم گاہوں کا مقصد سماج کو اچھے انسان مہیا کرنا ہے لیکن اب یہ تعلیم گاہیں…

رفیق منزل اور ویب دنیا

سوال: آج کل پرنٹ میڈیا کا زمانہ ختم ہورہا ہے۔ ہم کئی بڑے رسالوں اور اخبارات کو اپنے پرنٹ ورژن بند کرکے صرف ای ورژن پر توجہ دیتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ کیا رفیقِ منزل کے لئے بھی اس تجربہ کا کرنا فائدہ مند نہیں ہوگا؟ (جہاں زیب عالم ، بنگلور) جواب: اس…

ائے کاش ایسا دیس ہو..!!

کبھی دل کرے سرگوشیاں میں جاؤں کہیں دور تک جیسے جاتی ہیں یہ بدلیاں وہاں دور ایسا دیس ہو جہاں محبتوں کے ساز ہوں نہ ہوں نفرتیں، نہ ہوں گلے جہاں پیار کے ہوں سلسلے دکھ ہر کوئی بانٹ لے جہاں وہ دیس ہو جنت نشاں مکر اور فریب سے یہ دل رہے نا…

کوئی تو بتائے۔ ۔ ۔

یہ رستے، یہ گلیاں، یہ سنسان راہیں یہ سب کا کنارہ کہیں پر تو ہوگا کہاں سے شروع اور کہاں پر ختم ہے یہ سب کا پتہ تم کسی کو تو ہوگا یہ بنتے ہیں کیسے کوئی تو بتائے میری آنکھ میں جو یہ پانی کے قطرے بِنا بادلوں کے یہ آتے ہیں کیسے کیا بجلی…

غزل

حق بات جب سے سب کو سنانے میں لگ گیا سارا جہان مجھ کو مٹانے میں لگ گیا گر میں نہ ڈھونڈ پایا کسی مسئلے کا حل تو بھی تو بس بہانے بنانے میں لگ گیا تقدیر جب سے ہوگئی ہے مجھ پہ مہرباں ہر کوئی مجھ کو اپنا بنانے میں لگ گیا جھگڑوں سے مسلکوں کے الگ…

ادب اور تحریک اسلامی

ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی تحریر بضمن ادبی اشاعت ادب، تحریک اور اسلام کے باہمی تعلق اور تقاضوں پر اظہار خیال سے پیشتر ادب کیا ہے؟ فرد و معاشرے اور زندگی سے اُس کا کیا تعلق ہے؟جیسے سوالوں پر غور کرلینا مناسب ہے۔ ہمارے خیال میں ادب کی کوئی منطقی…

امام ابو حنیفہ

زکریہ امام ابو حنیفہ کا اصل نام نعمان بن ثابت تھا۔ ابو حنیفہؒ آپ کی کنیت تھی۔ آپ تابعین میں سے تھے اور نسلاً فارسی تھے۔ آپ کی پیدائش عراق کے مشہور شہر کوفہ میں ۸۰ ہجری میں ہوئی اور وفات ۱۵۰ ہجری میں ہوئی۔شہر کوفہ ، بصرہ، مکہ اور مدینہ سمیت…
Verified by MonsterInsights