سالانہ آرکائیو

2014

ادب اطفال: ایک وسیع اور مؤثر دنیا

شہر بنگلور کے ایک چھوٹے لیکن معروف ہال لیڈی جہانگیر ہال میں وقفہ وقفہ سے کتابوں کی نمائش ہوا کرتی ہے۔ گزشتہ ایسی ہی ایک نمائش میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اس نمائش میں غیر معمولی چیزیہ نظر آئی کہ کتابیں تول کر فروخت ہورہی تھیں۔ ان میں اکثر کتابیں…

اسلامی تحریک میں طلبہ کا رول اکیسویں صدی کے حوالے سے

ذیل میں معروف اسلامی دانشور ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کی ایک اہم گفتگو پیش ہے، جو موصوف نے ایس آئی او مہاراشٹر ساؤتھ کے ایک تربیتی کیمپ میں پیش کی تھی۔ (ادارہ) بیسوی صدی میں اسلامی تحریک برصغیر ہند میں بھی اور دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی، کسی نہ…

انتخابی سیاست کی تاریخ اور موجودہ منظرنامے پر ایک نظر

ذیل میں ملکی سیاست کے موجودہ منظرنامے پر سینئر صحافی چیف ایڈیٹر سہ روزہ دعوت جناب پرواز رحمانی کی ایک اہم تحریر پیش ہے۔ موصوف نے یہ تحریر فی الواقع سہ روزہ دعوت کے جائزہ نمبر کے لیے تیار کی تھی۔ تاہم اس کی افادیت کے پیش نظر اسے رفیق منزل میں…

تحریک اسلامی کا طریق کار ماہنامہ رفیق منزل فروری ۲۰۱۴ ؁ء کا شمارہ ایک جیتے جاگتے موضوع ’’تحریک اسلامی کا طریق کار‘پر چند اہم تحریروں کے ساتھ دیکھنے کا موقع ملا۔ اس وقت جبکہ اسلامی تحریک کو لے کر مختلف قسم کی غلط فہمیاں عام ہیں،یہ موضوع مسلم…

اپنی باتیں

اروناچل پردیش کے طالب علم نیڈوتانیہ کا قتل جس بے رحمی سے کیا گیا، اس سے اس بات کا صاف احساس ہوجاتا ہے کہ انسان کس حد تک بے حسی اور ظلم کا ارتکاب کرسکتا ہے؟ ایک طالب علم کی موت صرف اس لیے ہوجاتی ہے کہ وہ کسی خاص علاقے سے آتا ہے۔ اس کا رہن سہن،…

مولانا سید حامد حسینؒ

جماعت اسلامی ہند کے عظیم قائدین میں شمار ہوتے ہیں، آپ ایک عظیم قائد، اور ایک مثالی مربی ورہنما کے علاوہ زبردست خطیب تھے، آپ کے خطابات اور واقعات کا ذکر آج بھی تحریکی حلقے میں کیا جاتا ہے، تحریک اسلامی سے چالیس کی دہائی میں وابستہ ہوئے اور تادم…

رفیق اور ویب ورلڈ

پیش کردہ: ایس آئی او ویب ٹیم ایس آئی او ویب ٹیم نے ادارہ رفیق منزل کے تعاون سے ۲۰۱۳ ؁ء میں ویب دنیا میں ادارہ رفیق کے تحت کچھ نئے کاموں کا آغاز کیا ہے۔ چونکہ ادارہ رفیق سے شائع ہونے والے ماہناموں(رفیق منزل، The companionاور Chhatra Vimarsh)…

ایڈوکیٹ محمود پراچہ سے ایک ملاقات

ملک میں دہشت گردی اور اس سے متعلق واقعات میں بے قصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاری ایک بہت ہی خطرناک صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے، اس کی حقیقت کیا، اس کے پیچھے کن افراد کا ہاتھ ہے، اور اس سلسلے میں ہماری اور ھمارے سماج کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے، یہ…

خون کی نہیں قیمت، یہ بہت ہی سستا ہے پانی کی طرح یہ بھی ہر جگہ برستا ہے خون اپنے بھائی کا، اتنا کیوں کیا ارزاں کیا تمہارے سینے میں دل نہیں دھڑکتا ہے دوسروں کی بہنوں کی آبرو سے کھیلا تو کیا تو اپنی بہنوں کو اس طرح ہی ڈستا ہے کر گناہوں…

میقات رواں کا ایک سال

ہمارے کیڈر قرآن وسنت سے رشتہ مضبوط کریں اور اپنی سوچ کی ترویج اسی بنیاد پر کریں برادر سرور حسن ایس آئی او آف انڈیا کے موجودہ جنرل سکریٹری ہیں۔ میقات کا ایک سال پورا ہونے پر ادارۂ رفیق منزل نے موصوف سے ایک خصوصی انٹرویو لیا تھا۔ افادۂ عام کے…
Verified by MonsterInsights