سالانہ آرکائیو

2014

کیوں وساوس دل کو دھڑکاتے ہیں یوں انجام سے

ڈاکٹر سلیم خان، معروف سیاسی تجزیہ نگار انتخابی نتائج کو مختلف زاویوں سے دیکھا جاسکتا ہے۔ایک مسلم نکتہ نظر ہے دوسرا ہندتووادی نظریہ۔ اس کے علاوہ ایک ایسے عام ہندوستانی شہری کی نظر سے جسے دین دھرم میں کوئی دلچسپی نہ ہو اور پھر ذرائع ابلاغ و…

محمد قطبؒ

محمد قطب عالم اسلام کے ایک عظیم فکری رہنما، ایک بے مثال ادیب اور مایہ ناز مصنف تھے۔ اُن کا شمار امت اسلامیہ کے اُن جیالوں میں ہوتا ہے، جن کی زندگی جدوجہد اور سخت جدوجہد سے عبارت ہے، جو سخت سے سخت حالات میں بھی مضبوطی کے ساتھ اپنے موقف پر قائم…

ایس آئی او آف انڈیا کی جانب سے  کل ہند طلبہ مدارس کانفرنس مدارس اسلامیہ کے قیام کا بنیادی محرک کیا تھا؟ اور وہ بنیادی مقاصد کیا تھے جن کے تحت مدارس کا قیام عمل میں آیا؟ مدراس کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟ کیا ان کے درمیان کچھ بھی فکری ہم آہنگی…

دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو

نسیم احمد غازی فلاحی، مدھرسندیش سنگم، نئی دہلی (۱) یوپی کے ایک شہر کے تعلیم یا فتہ ہندوخاندان کی ایک لڑکی کا لج میں اپنی مسلم سہیلیوں کے رابطے میں آکر اسلام سے متعارف ہوئی اور آخر ایک دن اس نے قبول اسلام کا ارادہ کر لیا۔ اپنے اس ارادے کا…

سلام کو عام کریں

اسلام امن و سلامتی کا ضامن ہے، ’اسلام‘ لفظ سے ہی سلامتی کا اظہار ہوتا ہے، نجی زندگی ہو، یا معاشرتی زندگی ہر جگہ سلامتی ہی اس کی اولین ترجیح ہے، اسلام کے ماننے والے جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تب بھی وہ ایک دوسرے کا استقبال سلامتی کی دعا سے…

کتاب ومکتبہ کتاب

تم کون ہو کیوں مجھ سے بہت پیار کرے ہو ہر لحظہ مرے چہرے کا دیدار کرے ہو اپنوں کے لیے روپ مرا تم نے نکھارا غیروں کی نگاہوں میں بھی دلدار کرے ہو چاہت کا یہ انداز نرالا بھی، حسیں بھی کچھ بات ہے مجھ میں کہ مجھے یاد کرے ہو اس درجہ محبت میں فنا…

مایوس تو نہیں ہیں طلوع سحر سے ہم

سید سعادت اللہ حسینی، رکن مرکزی مجلس شوری، جماعت اسلامی ہند ۱۶؍ مئی ۲۰۱۴ ؁ء کا دن ہندوستانی مسلمانوں کی اجتماعی نفسیات کے لئے ایک اور بڑی دھماکہ خیز خبر لے کر طلوع ہوا۔ نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے ایسی کامیابی حاصل کی جس کا اندازہ بی…

تازہ سیاسی تغیر: نوعیت۔ اِمکانات۔ خطوطِ کار

پروفیسر محمد رفعت، سکریٹری جماعت اسلامی ہند تبدیلی اور تغیر کوئی انوکھی بات نہیں۔ انسانوں کی اس دنیا میں جس میں ہم رہتے ہیں ہر آن تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں چھوٹی بھی اور بڑی بھی۔ امت مسلمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ تبدیلیوں کا نوٹس لیتی ہے، نئے…

مدارس پرخصوصی اشاعت ماہ مئی کا خصوصی شمارہ دیکھا، ’’مدارس اسلامیہ۔ مسائل اور امکانات‘‘کے مرکزی موضوع کے تحت کافی اہم اور قیمتی مضامین دیکھنے کو ملے۔ ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی، ڈاکٹر محمد عنایت اللہ اسد سبحانی، مولانا امین عثمانی، مولانا نسیم…

اپنی باتیں

ہم نے سولہویں پارلیمنٹ کا انتخاب کرلیا ہے، جس میں بی جے پی اور اس کی حلیف پارٹیوں کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ اور کانگریس نیز اس کی حلیف پارٹیوں کو بری طرح شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے، اس شکست کی مختلف وجوہات ہیں، جن میں سابقہ حکومت کی نااہلی،…
Verified by MonsterInsights