سالانہ آرکائیو

2018

اکھیلا سے ہادیہ۔ اور عدلیہ کی جانبداری

سید شہاب الدین ، ایوت محل کیر لا کے علاقے کو ٹایم کے ایک گھر سے آنے والی آواز،ــــــــمیری مدد کرو، ایک بالغ اور نومسلم لڑکی، ہادیہ کی ہے۔ جو پیشہ سے ڈاکٹر ہے اور ووٹ دینے کا پورا حق رکھتی ہے۔اسی طرح وہ اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا ،اپنی…

محبتوں کا کارواں

محمد ارشاد ایوبی ،پوسد اسلام ایک فطری اور آفاقی دین ہے۔ قدرت کے فطری قوانین کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس کے ماننے والوں نے ہردورمیں دین کی اشاعت و سربلندی میں حصہ لیا۔ قرون اول میں اس کی کیفیت مقام کمال کو تھی اور وقت کے دھارے کے ساتھ اس کے ماننے…

امن کا نوبل انعام ’’آئی کین‘‘ کے نام

عبدالقوی عادل اے ایم یو، علی گڑھ اقتدار اور طاقت کی ہوس جب اپنے عروج کو پہنچ جاتی ہے اور اس کا نشہ جب اپنی تمام حدوں کو سر کر لیتا ہے تو انسان کو یہ دنیا صرف بیش بہا مادی خزینوں کا ذخائر نظر آتی ہے۔ اس کے حصول میں سرگرم ہر شخص اس کو اپنا…

کیمپس میں تعصب کے مظاہر منظر اور پس منظر

ذیشان امجدحاتمؔ، ڈی یو پچھلےڈیڑھ دوسال سے مختلف یونیورسٹیز میں خصوصاًCentral Universitiesمیں افراتفری کا ماحول ہے۔ آئے دن یونیورسٹیز میں طلباء کے غائب ہونے کے واقعات، طلباء سے مارپیٹ، طلباء و طالبات پر لاٹھی چارج، طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ،…

نالندہ یونیورسٹی : ماضی سے حال تک

طلحہ منان شمالی ہندوستان کے صوبہ بہار کے راجگیر علاقے میں واقع نالندہ یونیورسٹی ایک تحقیقی اور بین الاقوامی سطح پر مشہور یونیورسٹی ہے جسے ایسٹ ایشیا سمٹ میں حصہ لینے والے ممالک کی حمایت حاصل ہے ۔۲۵؍نومبر ۲۰۱۰؁ ء کو ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک…

مذاہب عالم کی آسمانی کتابیں – قسط اول

محمد معاذ انسانی تاریخ کا مطالعہ دراصل قوموںکے عروج و زوال کی داستان ہے۔ مستند ذرائع سے معلوم ہوتا ہے کہ تاریخ کے مختلف ادوار میں انسان کسی نہ کسی شکل میں اپنے رب کو یاد کرتا رہا ہے۔ آج بھی دنیا کا کوئی گوشہ ایسا نہیں ہے جہاں آثارِ مذہب…

لبرل ازم اور کمیونیٹیرین ازم – ایک مطالعہ

سعود فیروز انسانی فطرت تاریخی طور پر سماج وابستہ واقع ہوئی ہے۔ اسی لئے علوم عمرانی میں فرد اور سماج ایک بنیادی اکائی کے طور پر ہمیشہ موجود رہے ہیں۔انسانی تاریخ کے ابتدائی ادوار میں جب انسان کا شعور اجتماع بالیدہ نہیں تھااور اس کا طرز…

متعصب سماج میں دعوت حق کا فریضہ

ابوسعد اعظمی امت مسلمہ داعی امت ہے،اس کا نصب العین بالکل واضح ہے۔قرآن کریم نے اسے خیر امت کے لقب سے سرفراز کیا ہے۔اس کا مقصد ہی لوگوں کو ہدایت ورہنمائی فراہم کرنا ہے ، امر بالمعروف اورنہی عن المنکر اس کے مشن کا اٹوٹ حصہ ہے۔اس کے اندر ایک ایسے…

عصبیت زدہ معاشرہ اور میڈیا کا مطلوبہ کردار

عمیر کوٹی ندوی عصبیت کی حقیقت اور بنیادی اسباب اپنی فہم ، سوچ وسمجھ کو متاع کل سمجھنے ،اسی سمجھ کے ترازو میں دنیا کے تمام معاملات کو تولنے ، اسی پہلو سے ان کا جائزہ لینے اور پھر صحیح وغلط اور حق وناحق کے مابین تمیز کئے بغیر اس سے حاصل شدہ…

تعصب – فلسفیانہ اور عمرانی تناظر

ڈاکٹر محمد رفعت اپنی فطری داعیات کے سبب انسان اجتماعی زندگی گزارتا ہے۔ اجتماعی زندگی کی ابتدا خاندان سے ہوتی ہے۔ چنانچہ ہر شخص کسی نہ کسی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ دنیا میں جب قبائلی نظام رائج تھا تو ہر فرد اپنے خاندان کے علاوہ کسی نہ کسی قبیلے…
Verified by MonsterInsights