ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2015

نصائح لقمان

 قرآنی آیات کا مطالعہ قرآن حکیم نے جہاں یہ تعلیم دی ہے کہ تمام مومنین مردوعورت دعوت واصلاح کا سلسلہ جاری رکھیں اور اپنے گردوپیش کے ماحول کو خداپرستانہ بنانے کی سعی وجہد کرتے رہیں، وہیں چند پاکیزہ نفوس کو بطور نمونہ پیش کرکے یہ بھی دکھا دیا…

آپ ڈائس پر کیوں بیٹھیں؟

ڈائس کی مروجہ شکل دراصل ’’اونچ نیچ تہذیب‘‘ کی یادگار ہے، یہ اس سوچ کا اظہار ہے کہ پنڈال میں موجود کچھ لوگ باقی سب لوگوں سے زیادہ احترام کے مستحق ہیں، چنانچہ ان کو با ادب اور بالقب ڈائس پر بیٹھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ مقرر بھی اپنی تقریر کے آغاز…

رویندر ناتھ ٹیگور کا نظریۂ حیات

رویندر ناتھ ٹیگور کا نظریۂ حیات کیا رہا ہے، اس پر گفتگو کرنے سے پہلے ضروری معلوم ہوتا ہے کہ ہم انیسویں صدی عیسوی کے اس دور پر ایک نظر ڈال لیں جب کہ فکرونظر کی دنیا میں مادّی فکر غلبہ پانے کے لیے منظم طریق پر اپنے ہاتھ پاؤں پھیلا رہا تھا۔ مار کس…

مصرکے حریت پسندوں کو سلام!

اہرام کے دامن سے نکلتی شعائیں بڑی شادماں تھیں، ہواؤں میں تازگی تھی، پرندوں کی آواز میں نغمگی تھی، دریائے نیل کی موجیں رقصاں تھیں،لوگوں کی آنکھوں میں چمک تھی،ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی،دل خوشی سے اچھل رہے تھے،سب ایک دوسرے سے بڑی محبت والفت کے ساتھ…

افلاس محبت یا اخلاقی بحران

انسانی تعلقات کی بنیاد جذبات پر قائم ہے۔ محبت ،نفرت ،حسد،رشک،تعصب اور رواداری ،یہی چیزیں انسانی تعلقات کی راہ کے تعین کا سبب بنتی ہیں ۔ نیکی اور بدی کے درمیان بھی یہی حدفاصل ہیں۔ کسی عزیز یا دوست کے متعلق رائے قائم کرتے وقت اگر ہم اس کے حسنِ…

’’سنسد میں شکشا‘‘ کے عنوان سے رپورٹ کا اجراء ۱۰؍اگست بروز پیر جناب پروفیسر انل سد گوپال صاحب نے سنسد میں شکشا کے عنوان سے ایک اہم رپورٹ کا اجراء کیا۔ یہ اجراء کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا نئی دہلی میں عمل میں آیا۔ ایس آئی او کی جانب سے کانسٹی…

اللہ سے آپ کا کوئی تعلق ہے یا نہیں؟! اپنی زندگی کا ، اپنی مساعی کا، اور اپنے جذبات کا جائزہ لیجئے۔ اپنا حساب آپ خود لے کر دیکھئے کہ ایمان لاکر اللہ سے بیع کا جو معاہدہ آپ کرچکے ہیں اسے آپ کہاں تک نباہ رہے ہیں؟ اللہ کی امانتوں میں آپ کا تصرف…

کل اور آج کل کی اور آج کی تعلیم میں بڑا فرق ہے پہلے طالب علم تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے استاد کے پاس جایا کرتے تھے لیکن آج خود استاد ٹیوشن کے لیے طالب علم کے گھر جاتے ہیں پہلے استاد کو دیکھ کر طالب علم ڈر جایا کرتے تھے لیکن آج استاد…

اداریہ پڑھ کر خوشی ہوئی تازہ شمارہ اگست ۲۰۱۵ ؁ء ای میل کے ذریعے موصول ہوا، جس میں اداریہ ’’نبیوں کی دعوت کا مطالعہ‘‘پڑھ کر خوشی ہوئی۔ اداریہ میں نبیوں کی دعوت کے مختلف پہلوؤں کو پڑھنے کی جانب متوجہ کیا گیا ہے، ساتھ ہی پڑھنے کے فوائد بھی…

اپنی باتیں

’ترجیحات کا تعین‘ ہر دور میں انسانی سماج کی ایک اہم ضرورت رہی ہے۔ یہ فرد کی بھی ضرورت ہے کہ وہ انفرادی طور پر اپنی زندگی کی صحیح طور سے منصوبہ بندی کرے اور اس بات کا تعین کرے کہ کن کن کاموں کو پہلے، کن کن کاموں کو بعد میں اور کن کن کاموں کو…
Verified by MonsterInsights