براؤزنگ ٹیگ

slider

داخلی گروپ بندی : دینی جماعتوں کا کینسر

چار دیواری محترم ہوتی ہے، مسجد کی ہو یا دینی جماعت کی، چار دیواری کی توسیع کرنا مستحب ہے، مگر چار دیواری کے اندر چار دیواریاں کھڑی کرنا انتہائی قابل نفرت عمل ہے، مسجد کے اندر مسجد بنانا اور دینی جماعت کے اندر گروپ اور لوبی بنانا ان کی حرمت کو…

اختلافی مسائل اور ہمارا مطلوبہ رویہ : اسوۂ صحابہؓ کی روشنی میں

نبی اکرمؐ اس حقیقت کو سمجھتے تھے کہ امت کی بقا الفت و محبت اور وحدت و اتحاد کی مرہون منت ہے، جہاں دلوں میں نفرت پیدا ہوئی، امت فنا ہوجائے گی اسی لیے آپؐ نے اختلاف کا بیج پڑنے سے پہلے اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی کوشش کی۔ صحابہ کرامؓ، جن کی تربیت…

صدرتنظیم سے خصوصی ملاقات

ایس آئی او آف انڈیا کی ۲۰۱۳ ؁ء تا ۲۰۱۴ ؁ء کی میقات کے اختتام پر رفیق منزل کے مدیر ابوالاعلی سید سبحانی نے محترم صدر تنظیم برادر اشفاق احمد شریف سے ملاقات کی، جس میں موصوف کی شخصیت کے علاوہ تنظیم کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور کرنے کے کام…

مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین سڈنس سے عزام تک

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بڑی خبر یہ ہے کہ ایس آئی او کے ممبر عبد اللہ عزام طلبہ یونین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔کئی روز کی زبردست انتخابی مہم کے بعد ۲۹؍ اکتوبر ۲۰۱۴ کو انتخابات ہوئے اور اسی رات رائے شماری کے بعد عبد اللہ عزام کی کامیابی کا اعلا ن…

طلبہ یونین اور مستقبل سازی

گزشتہ دنوں، کئی جگہوں سے متواتریہ خوش خبریاں ملیں کہ ایس آئی او سے وابستہ اور ایس آئی او کے حمایت یافتہ طلبہ نے ملک کے مختلف مقامات پر کالجوں اور یونیورسٹیوں کے یونین انتخابات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طلبہ…

عالم اسلام کا موجودہ بحران اور فکر اقبال کی اہمیت

علامہ اقبالؔ ؒ کے نام سے منسوب اس جلسہ میں تاریخوں کا - تاریخ کا نہیں - عجب اتفاق ہے۔ اسی ماہ یعنی نومبر کی 9؍ تاریخ کو 136؍ سال قبل علامہ اقبالؔ پیدا ہوئے تھے، اور محرم کی 10؍ تاریخ یعنی یوم عاشورہ بھی اسی ماہ کی 4؍ تاریخ کو آیا ہے۔ آج سے…

معبود کا حقیقت پسندانہ تصور

(ذیل میں ڈاکٹر محمد معظم علی، کرناٹک (حفظہ اللہ ورعاہ) کی ایک نئے انداز کی تحریر نذرقارئین ہے، موصوف قرآن مجید سے گہری وابستگی رکھتے ہیں، چنانچہ یہ تحریر بھی موضوع پر قرآن مجید کے گہرے مطالعہ کی آئینہ دار ہے۔۔۔۔۔۔ ادارہ) انسان اپنی زندگی میں…

اسلام کا تصور ترقی

اگر کسی صبح آپ کی آنکھ کھلے اور کروڑوں روپیوں سے بھرے تھیلے کو آپ اپنے سامنے پڑا پائیں جس پر آپ کا نام بھی لکھا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ اس دولت کا استعمال کس طرح کیا جائے؟ یہ دوسرا سوال ہے۔ پہلا سوال اس دولت سے متعلق ہوگا کہ یہ دولت کس نے دی ہے؟…

فرضی انکاؤنٹرس کا مسئلہ

سابق چیف جسٹس آف انڈیا آرایم لوڈھا کی عدالتی بنچ نے اپنے حالیہ فیصلے میں جبکہ وہ پولیس کے ذریعے کئے جانے والے فرضی انکاؤنٹرس کے خلاف پیوپلس یونین فار سول لیبرٹیس کی درخواست پرآخری فیصلہ سنارہے تھے ملک کے عوام اور ان کو حاصل شدہ دستوری حقوق کے…

نوبل امن انعام کی سیاست

اکتوبر ۲۰۱۲ ؁ء کی ایک سہانی دوپہر ہے۔ شمالی وزیرستان میں ایک آٹھ سالہ بچی نبیلہ رحمان اپنے بھائی بہنوں اور دادی کے ساتھ کھیتوں میں کام کر رہی ہے۔ عید الاضحی قریب ہے۔ نبیلہ کی دادی اپنے پوتے پوتیوں کو بھنڈی کی کھیتی سے بھنڈی چننا سکھا رہی ہے۔…
Verified by MonsterInsights