تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب مارچ 23, 2023 دراصل تقویٰ نام ہے محتاط ہونے کا۔ تقویٰ اہتمام ہے سنجیدگی کا۔ اپنے رب کے ساتھ بے ریائی صداقت پورے اخلاص اور سچائی کے ساتھ جڑ جانے کا ۔