ملاقاتیں نومبر 28, 2022 تحریکی زندگی میں ملاقاتیں آکسیجن کا مقام رکھتی ہیں۔ ملاقاتیں ،شعور، آگہی،اور احساس کی نئی منزلیں طئے کرواتی ہیں۔