این آر سی کا مسئلہ مہاراشٹر میں نہیں تو ہریانہ میں کیوں؟

amarujala.com تصویر بشکریہ ڈاکٹر سلیم خان ہریانہ اور مہاراشٹر میں ریاستی انتخاب کا بگل بج چکا ہے ۔ بی جے پی کے دونوں وزرائے اعلیٰ عوامی رابطے کی ایک بڑی مہم سر کرچکے ہیں ۔ ایسے میں مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس تو ہنستے

نیشنل کنوینشن: کشمیر پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ اور وزیر داخلہ کی جانب سے این آر سی کے حوالے…

(نئی دہلی) کشمیر پر عائد پابندیاں ہٹانے اور وادی میں جمہوری آزادیاں بحال کرنے کی غرض سے 05 اکتوبر 2019 کو دہلی میں گاندھی پیس فاؤنڈیشن (GPF) میں ایک نیشنل کنوینشن منعقد کیا گیا. کنوینشن کے مقررین نے امت شاہ کی جانب سے نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس

” تفقہوا قبل ان تسودوا”ایس آئی او نے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ منعقد کیا

اسٹوڈ نٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ بعنوان "تفقہوا قبل ان تسودوا" منعقد کیا۔ یہ ورکشاپ 03 اور 04 اکتوبر 2019 کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز ، نئی دہلی کے افضل حسین ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس میں

مسئلۂ کشمیر پر امیر جماعت اسلامی ہند کا تازہ بیان کشمیر ی عوام پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہیے _

نئی دہلی ۔ جماعت اسلامی ہند نے کشمیر کی صور ت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعاد ت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت

مصطفی طحان – طلبہ تنظیموں کی دنیا کا درویش

محی الدین غازی جب اسلامی طلبہ تنظیموں کی عالمی تنظیموں کا ذکر ہوگا تو مصطفی طحان کو ضرور یاد کیا جائے گا، 1940 میں لبنان میں پیدا ہوئے، بچپن سے نوجوانی تک شام میں رہے، کیمیکل انجینئرنگ میں ماسٹرس ترکی سے کیا، معاشی مصروفیت کے لئے کویت میں

مصری عوام سیسی کے خلاف سڑکوں پر، استعفی کا مطالبہ

مصر کے متعدد اہم شہروں میں ہزاروں مظاہرین صدر عبدالفتاح السیسی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ مصر میں عرب بہاریہ کے لیے مشہور تحریر اسکوائر میں جمعہ کی شام ہزاروں شہری جمع ہوگئے اور موجودہ صدر کے خلاف نعرے لگانے لگے۔ "عوام موجودہ حکومت

مانو میں طلبہ یونین انتخابات کی سرگرمیاں شروع

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں طلبہ یونین انتخابات کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں. اس موقع پر صدارت کے مضبوط دعویدار شیخ عمر فاروق نے انتخابی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی مفاد کی خاطر نہیں بلکہ سیاست میں ایک مثبت

جے این یو طلبہ یونین انتخاب”اگرجے این یو سماجی انصاف کا علمبردار ہے، تووسیم آر ایس کو ووٹ…

بالا کرشنن پدماوتی (ریسرچ اسکالر، جے این یو) جےاین یوکے طلبہ یونین انتخابات میں اب میری کوئی دلچسپی باقی نہیں رہی۔ تاہم میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ انتخاب جے این یو کی تاریخ کا نمایاں ترین انتخاب ہے کیوں کہ اس انتخاب میں پہلی مرتبہ مسلم طلبہ

عدالت عظمی شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے: لبید شافی

نیشنل رجسٹر آف سیٹیزنس (NRC) کی حتمی فہرست جاری ہونے پر، اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) کے قومی صدر برادر لبید شافی نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ 1.9 ملین شہری بے ریاست (Stateless) ہوجانے کے دہانے پر ہیں. انہوں نے کہا کہ این

”تاریخ کی بازیافت، شناخت کی بحالی“ ایس آئی او کی جانب سے ”جنوبی ہند ہسٹری کانفرنس“ کا اعلان

نئی دہلی: تاریخ، مطالعات کا ایک مستقل ارتقاء پذیر شعبہ ہے، جو وقت بہ وقت مختلف حرکی تجربات اور تحقیق سے گزرتا رہتا ہے۔وسیع علاقائی سیاست سے متعلق تاریخی مطالعات کے ادراک کی عالمانہ کوششیں ہر دورمیں کی گئی ہیں۔ لیکن سیاسی سرحدوں کی مستقل تغیر
Verified by MonsterInsights