تعلیمی پسماندگی کے اسباب اورحل

ہندوستان میں تقریباَ ۴۷؍فیصد گریجویٹ روزگار کی اہلیت نہیں رکھتے۔ ۳۵؍فیصد گریجویٹ صرف کلرک کی نوکری کے قابل ہیں۔ ۱۵؍فیصد گریجویٹ ہی بہتر روزگار کے لائق ہیں۔ ورلڈ بینک کے تجزیے کے مطابق صرف دس سے پندرہ فیصد گریجویٹ ہی بہتر روزگار کی اہلیت رکھتے…

شمالی ہند میں تعلیم کا مسئلہ

ملک ہندوستان کے اندر شمالی علاقہ اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے اور مختلف دور میں اس علاقے کی ریاستوں کا ملک کی سیاست میں نمایاں کردار رہا ہے۔ بالخصوص بہار ، اترپردیش، جھارکھنڈ وغیرہ پر مشتمل شمالی ہند کا یہ علاقہ ایک خاص جغرافیائی خدوخال رکھتا…

شمالی ہند کی تعلیمی صورتحال اور ہمارے کرنے کے کام

ملک میں تعلیم کے مسئلہ کو لے کر سب سے زیادہ بحثیں کی گئی ہیں، اور خاص کر پچھڑے علاقوں کے تعلیمی مسائل کو لے کر۔آزادی کے بعد ملک کی ترقی کے لئے مختلف شعبوں کے لئے پالیسی ترتیب دی گئی۔ پالیسی کی بنیاد ہمارا دستور بنا، دستور کے بغیر کوئی پالیسی…

کامیابی اور نجات کا حقیقی تصور اوراس کاحصول

اس دنیا میں ہر انسان کامیابی کا خواب دیکھتا ہے اورناکامی سے بچناچاہتاہے۔ یہی معاملہ نجات کا ہے،ہرانسان اپنی نجات کی فکرکرتاہے۔کوئی انسان نہیں چاہے گا کہ اس کی نجات کا معاملہ خطرے میں پڑجائے اوروہ نجات سے محروم ہوجائے۔ البتہ زندگی کی کامیابی…

شخصیت کی تعمیر میںآزمائشو ں کا کردار

چاہے وہ کالج لائف ہو یا فیملی لائف یاتحریکی لائف، ملازمت ہویاتجارت، ہر جگہ آزمائش، امتحان، ٹسٹ، رزلٹ ،نفع، نقصان اور ورک پریشر جیسی چیزوں سے سابقہ پڑتا ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔ اسی طرح ہر آدمی کی اپنی ایک شخصیت ہو تی ہے اور ہر شخص چاہتا…

مصر کے اوپر بہترین مضامین آج میڈیا کی صورتحال کا کیا کہنا! کسی بھی واقعے کے بارے میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ میڈیا کے ذریعہ صحیح معلومات اور واقعات تک رسائی حاصل کرلیں، تو یہ بہت ہی مشکل چیز ہے۔ میڈیا نے جس طرح سے اپنا اعتماد کھویا ہے، وہ ایک…

اپنی باتیں

۳؍جولائی ۲۰۱۳ ؁ء کو مصر میں جو تبدیلی آئی وہ ایک فوجی بغاوت تھی، جس کے پس پشت کئی ایک خارجی وداخلی سازشیں کارفرما تھیں۔ ایک منتخب جمہوری حکومت کے خلاف فوجی بغاوت مصری عوام کے لیے بالکل ہی ناقابل برداشت واقعہ تھا۔ اس واقعہ نے مصری عوام کے جذبات…

پانچ سوال

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ’’لاتزول قدما عبد یوم القیامۃ حتی یسأل: عن شبابہ فیما أبلاہ، وعن عمرہ فیما أفناہ، وعن مالہ من این اکتسبہ وفیما انفقہ، وعن علمہ ماذا عمل فیہ‘‘۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: قیامت کے دن بندے کے…

مہدی پٹنم ایس آئی او یونٹ کی کیمپس سرگرمیاں

رمضان المبارک کے موقع پر ایس آئی او مہدی پٹنم میں کیمپس میں رہنے والے طلبہ کو رمضان کی اہمیت اور اس کے تقاضوں کو سمجھنے کے لیے اسلامک فولڈرس تقسیم کیے۔ اور انہوں نے وہاں کے ذمہ داران سے بھی بات چیت کی، اور انہیں رمضان المبارک کے تحفے دیئے۔ اسی…
Verified by MonsterInsights