داستان خاک و خون جنوری 31, 2023 یہ اٹھارویں صدی کے آفتاب کی کہانی ہے جو مشرق سے طلوع ہوا، مغربی سامراجی اندھیروں سے لڑتے لڑتے غروب (شہید) ہوگیا۔ یہ حکایت ان گمنام سپاہیوں کی ہے جو اس کے مشن میں اس کے ساتھ تھے