طبعِ آزادپہ قید مضموں بھاری ہے نومبر 11, 2022 غبار خاطر کیا ہے۔ ایک دریائے سخن، جس پر آکر اردوئے معلیٰ کے اساتذہ وضو کرتے ہیں۔ باذوق کچھ دور کنارے چلتے ہیں۔ اہل سخن میں سے کچھ سیراب ہوتے ہیں اور کچھ اسکی گہرائیوں میں ڈوب جاتے ہیں