براؤزنگ ٹیگ

Social Media

ہندوستان کے اقتصادی اداروں میں حالیہ پیش رفت

جی ایس ٹی نظام ایک انتہائی پیچیدہ نظام ہے اوربالواسطہ ٹیکس ڈھانچے میں سے ایک ہے۔ ہندوستان کی ٹیکس کی شرح دنیا کی دوسری سب سے زیادہ شرح ہے۔ جی ایس ٹی میں 5 درجوں کے tax slab ہیں جس میں رسد کے لئے زیروٹیکس کی شرح ، ٹیکس میں چھوٹ اور Input Tax…

ٹیکنالوجیکل تسلط کے خلاف جدوجہد

مجاہد الاسلام اکیسویں صدی کی انفارمیشن اورکمیونیکیشن ٹیکنالوجیز نے ’عوامی اقتدار والی، مبنی بر انصاف دنیا‘ کے بے شمار خواب دکھائے۔کمپیوٹر اور ٹیکنالوجیز کی آمد نے ہماری دنیا کو ایک صنعتی معاشرے سے ایک انفارمیشن معاشرے میں تبدیل کردیا۔اس نے

سوشل میڈیا اور ہماری فعالیت

محمد آصف اقبال میڈیا اور ماس میڈیا کا اطلاق ذرائع ابلاغ پر ہوتا ہے۔اگر اس کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو تخلیق انسانی سے ہی اس کا رشتہ جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے،یہ الگ بات ہے کہ ہر دور میں ابلاغ کے طریقے مختلف رہے ہیں۔میڈیا اور ماس

کیمبرج انالیٹیکا اور ڈیٹا کا تحفظ

امبا اُتّراکک ترجمہ: عدنان الحق ’’ہم جان لیں گے کہ کس قسم کی پیغام رسانی، کس اسلوب اورکن عناوین سے آپ متاثر ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کے صارف بننے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔اور آپ کس طرح سوچتے ہیں اسے تبدیل کرنے کے لیے ہمیں، آپ کو

حقوق رازداری

شمس الضحیٰ، نئی دہلی انسانوں کے خود ساختہ قوانین و دساتیر میں حق راز داری کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے۔ اس لیے اکثر الفاظ کی شعبدہ بازی سے کام لیا جاتا ہے۔ عدالتیں بھی مبہم سا فیصلہ دے دیتی ہیں۔ جیسے چیف جسٹس J.S.Kheharنے سپریم کورٹ کے ججوں

ڈیٹا کی آمریت

جیف بیزوس اور مارک زکربرگ اس وقت دنیا کے پہلے اور پانچویں نمبر کے سب سے امیر ترین اشخاص ہیں۔ ایمیزون اور فیسبک کے بانی اور سی ای او۔ دونوں ایک دوسرے کے مددگار ہیں۔ لوگوں کو’ آسانی ‘فراہم کرتے کرتے وہ اس وقت سب سے بڑی دو کمپنیوں کے مالک ہو گئے

نگر ڈھنڈھورا

وندنا جوشی وندنا جوشی کا تعلق نوئیڈا، اتر پردیش سے ہے۔معروف افسانہ نویس ہیں۔ہنس،سندیش اور کتھا دیش جیسے ہندی کے موقر ادبی پرچوں میں ان کی متعدد تخلیقات شائع ہوچکی ہیں۔ بارہ بجنے میں صرف آٹھ منٹ باقی تھے۔ زیادہ تر گھروں کے برقی

سوشل میڈیا اور سیلفی کلچر کے خطرات

شاداب موسیٰ، اورنگ آباد آج کی جدید اور تکنالوجی کے میدان میں تیزی سے ترقی کرنے والی دنیامیں ،یہ سیکھنے میں اچھا خاصا وقت صرف کیا جاتا ہے کہ ہمارے زندگی کے ہر پہلو میں کارکردگی کو بہتر بنانے اور اس میں اضافہ کے لئے موجودہ ڈیجیٹل نظام کو کس…

نوجوان اور سوشل میڈیا – ممکنہ نقصانات کا ادراک

مومن فہیم احمد کالج بریک میں کلاس روم سے نکلتے ہوئے طلبا، ہنسی مذاق کرتے، بات چیت کرتے، گروپس میں گپ شپ، یا سنجیدہ بحث کرتے جیسے مناظر اب تقریباََ دور ماضی کی باتیں ہو چکی ہیں۔ اب عموماََ یہ نوجوان اپنی جیب سے الیکٹرانک ڈبے نکال کر…
Verified by MonsterInsights