کلچرل نیشنلزم اورہندوستانی مسلمان
محمد صبغۃ اللہ ندوی
دہشت گردی کی طرح نیشنلزم یا قوم پرستی دنیا میں رائج ان اصطلاحات میں سے ایک ہے جن کی آج تک کوئی ایسی تعریف نہیں کی جاسکی جس کی پابند دنیا ہو بلکہ اقوام عالم کو اپنے حساب سے ان کے استعمال کی چھوٹ دے دی گئی۔ اسی لئے غلط!-->!-->!-->…