حسرت ان غنچوںپہ ہے جو بن کھلے مرجھاگئے
جویریہ ارم، نظام آباد
وادی کشمیر میں ایک 8سالہ لڑکی کو 10 جنوری کو اغواء کیا گیا ایک ہفتہ قید میں رکھ کر اس کی عصمت لوٹی گئی پھر اسے قتل کرکے پھینک دیا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ لڑکی کے جسم پر انسانی دانتوں کے نشان پائے گئے اور اس کے پیر توڑ ے…