عثمانیہ یونیورسٹی میں نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ کے شہداکے لئے ادا کی گئی غائبانہ نماز جنازہ
عصر کا وقت تھا شام ڈھلنے لگی تھی سورج مغرب میں جھکنے لگا تھا جب ہم سب آرٹس کالج کے سامنے سبزہ زار اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کی سرپرستی میں غایبانہ نماز جنازہ کے لئے جمع ہوئے ہمارے ساتھ اظہار یگانگت کے لئے مختلف طلبہ تنظیمیں موجود!-->…