میری رائے میں جی ایس ٹی باہمی تعاون پرمبنی وفاق نہیں بلکہ جبری وفاق کی بدترین مثال ہے۔ جوبھارت کے فیڈرل اسٹرکچر ا ور ریاستوں کے اٹونومی کو گروی رکھنے والا قدم ہے۔
بھارت کے پلان ڈیولپمنٹ کی کامیابی کی کہانی میں زرعی اصلاح اور سبز انقلاب بہت اہم ہے۔بھارت گاؤں اور زرعی ملک ہونے کے باوجود غذائی قلت کاشکار رہا اور بڑھتی آبادی نے اس مسئلہ کو