ٹومب آف سینڈ : جدید ادب کی نمایاں مثال

اس کتاب کی متعدد خصوصیات ہیں۔ اس کتاب میں کبھی جانبداری کا مظاہرہ نہیں ہوا، اس کبھی کسی مذہب سے متعلق سوال کھڑے نہیں کیے۔کتاب میں جذبات کے بجائے عقل کو آلہ کار بنایا گیا ہے حالانکہ کتاب ساخت کے اعتبار سے خشک واقع ہوئی ہے جس کی جانب مصنفہ کی…

ٹکنالوجی کا استعمال اور شہریوں کی نگرانی

آج دنیا کی ساری حکومتیں ٹیکنالوجی کااستعمال ترقی اور اپنے ایجنڈوں کی تکمیل کے لیے بڑے پیمانے پر کر رہی ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کے نامناسب اور خلاف قانون استعمال ہونے کا خدشہ اب حقیقت بن کر سامنے موجود ہے۔

نگاہوں کا یو-ٹرن

کسی کے فون کی اسکرین پر نظر یں گاڑنا گویا بند دروازہ کی اوٹ سے گھر میں جھانکنا ہے۔ ذاتی زندگی میں مداخلت ہے۔ یہ عادت یا تو غیر محسوس طریقے سے ہماری شخصیت کا حصہ بنی ہوئی ہوتی ہے یابری نہیں سمجھی جاتی ۔ اسے مشق سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے…

مالک بن نبی:دور جدید کے ایک اسلامی و سماجی مفکر

مالک بن نبی لکھتے ہیں کہ ہر تہذیب کی ابتدا کسی مذہب سے ہوتی ہے، جس سے معاشرے میں تہذیبی عمل کا آغاز ہوتا ہے، بلکہ ان کی رائے یہ ہے کہ تمام انسانی تبدیلیوں کا سہرہ فطری طور پر مذہب کے سر جاتا ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ موجودہ تمام…

ملاقاتیں

تحریکی زندگی میں ملاقاتیں آکسیجن کا مقام رکھتی ہیں۔ ملاقاتیں ،شعور، آگہی،اور احساس کی نئی منزلیں طئے کرواتی ہیں۔

بچوں کا ماہنامہ ھلال : ایک تعارف

شمارہ کے آنے کا انتظار، لفافہ پر خود کا نام دیکھنے کی خوشی، ڈاکیے کا ہمیں دیکھ کر مسکرانا پھر اسے تاخیر کی شکایت کرنا، اس پر ستم یہ کہ ایک ہی دن میں سارے شمارہ کو چٹ کر جانا، یہ یادیں بہت قیمتی ہوتی ہیں اور یہی دلکشا احساسات ہمارے بچپن کی تعمیر…

طبعِ  آزادپہ قید مضموں بھاری ہے

غبار خاطر کیا ہے۔ ایک دریائے سخن، جس پر آکر اردوئے معلیٰ کے اساتذہ وضو کرتے ہیں۔ باذوق کچھ دور کنارے چلتے ہیں۔ اہل سخن میں سے کچھ سیراب ہوتے ہیں اور کچھ اسکی گہرائیوں میں ڈوب جاتے ہیں

یہ دھرتی کی عظمت کا روشن ستارہ

قراۃالعین افراح ریاست کرناٹک کے مشہور شہر گلبرگہ کی نو خیز ونو عمر ناول نگار ہیں۔ جن کے ناول نے انگریزی ادب کے شائقین کو خوشی سے سرشار کردیا ہے۔ 15 سالہ قراۃالعین افراح کا اس کم عمری میں ادب سے لگاؤ، زبان کی چاشنی ،الفاظ پہ گرفت، خیالات کا…
Verified by MonsterInsights