اعتدال کی راہ
مولانا فاروق خان بے شک دین آسان ہے اور دین سے جب بھی کسی نے زور آزمائی کی اور اس میں شدت اختیار…عام انتخابات کے نتائج: خوش آئند اور قابل توجہ پہلو
اسامہ اکرم 2024ء کے عام انتخابات کے نتائج، بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے ایک زور دار دھچکا ثابت ہوئے۔انتخابی نتائج اور ہندوستانی سیاست
سعادت اللہ حسینی 2024 کے انتخابات ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔2024 کا پارلیمانی انتخاب اور مخلوط حکومت کا چیلنج
ڈاکٹر حسن رضا لیکن ہمارے لئے بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الااللہ۔۔۔۔۔ اور اس کا تقاضہ ہے کہ فطرت کے اشارے کو…حکومت کی پالیسیوں کو زیادہ سے زیادہ شمولیتی بنانا ہمارا
سلمان احمد پارلیمانی انتخابات 2024ء کے نتائج نے کئی اہم بحثوں کو جنم دیا ہے۔ انتخابات اور نتائج کے مختلف پہلوؤں پر…انتخابی نتائج اور بھاگوت کی نصیحت: آر ایس ایس کے
ڈاکٹر سلیم خان آر ایس ایس کے سربراہ یعنی سر سنگھ چالک موہن بھاگوت کی دس سالہ طویل پراسرار خاموشی کا بند آخر…نفرت انگیز سیاست کے خلاف عوام کا ردعمل
انجینئر محمد سلیم یہ اس ملک کے لیے ایک مثبت چیز ہے اور امید کی کرن ہے کہ عوام نے اس رخ کو…2024ء کے پارلیمانی انتخابات اور علاقائی پارٹیوں کا عروج و
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد اٹھارویں لوک سبھا کے الیکشن کا یہ پہلو بھی قابل ذکر ہے کہ اب جو مخلوط حکومت مرکز میں تشکیل…2024 انتخابات: مین اسٹریم میڈیا کے زہر کا علاج کس
زکریا خان یہ حقیقت ہر خاص و عام پر عیاں ہے کہ کس طرح انتخابات سے پہلے اور دوران میں بی جے…ماحولیاتی بحران کے فکری پہلو: ٹیکنالوجی مرکوز نظریہ اور ماحولیاتی
ڈاکٹر محمد رضوان ٹیکنالوجی مرکوز نظریہ اور اس کی بنیاد پر تشکیل پانے والے ذہنی مشاکلے اور ورلڈ ویو کس طرح ماحولیاتی بحران…قضیہ فلسطین اور بی ڈی ایس تحریک
سید احمد مذکر فلسطینیوں نے مزاحمت کے لئے جن راستوں کو اپنایا ان میں سے ایک بی ڈی ایس ہے۔ بی ڈی ایس…بے بنیاد صیہونی دعوؤں کا پردہ فاش
شعیب مرزا صیہونیوں نے فلسطین پر جس طرح قبضہ کیا اور وہاں پر خوں بہایا ہے اس کو تاریخ بھلا نہیں سکتی۔نباتی امراضیات (Plant Pathology) کے میدان میں روزگار کے مواقع
محمد صادق پرویز ہندوستان جیسے ملک میں زراعت کی غیر معمولی اہمیت ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا…داعیانہ اوصاف کیسے اپنائیں؟
عطیہ ربی فرحان حسین دعوتِ دین اور راہِ حق کا فریضہ سب سے پہلے انبیاء کرامؑ نے سر انجام دیا جنہیں اللہ تعالیٰ نے…آخرت: سب سے بڑی بریکنگ نیوز
محمد مجید الدین فاروقی اہل ایمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہردم آخرت کی فکر کو تازہ رکھیں۔ جواب دہی کے احساس کو…بریانی: مسلمانوں کا ہندوستان کو تحفہ
شہاب رومی ان دنوں ملک کے مختلف حصوں میں بریانی کی مختلف اقسام پائی جاتی ہے۔ ان میں حیدرآبادی، لکھنوی اور کلکتہ…بزم ریحان – جولائی اگست 2024
حبیبہ فیصل پہیلیاں1۔ جتنا زیادہ ہو اتنا کم نظر آتا ہے بتائیں کیا؟2۔ جب سے ہے دنیا آباد ایک ایسا بھی ہے استاد بنا…فکشن: وقت گزاری یا انقلابِ فکر کا داعی؟
ڈاکٹر خان یاسر رہی بات سطحی پن یا گہرائی و گیرائی کی تو فکشن کے زمرے میں ایسی کتابیں شامل ہیں جن کی…