قومی معیشت کے حوالے سے عوام میں چاہے جتنی بے چینی پائی جاتی ہو لیکن وزیر خزانہ بے حد مطمئن ہیں۔اگر آپ کیلئے یہ جملہ ناقابلِ یقین ہوتونومبر ۲۰۱۵ء کے اواخر میں پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیا گیا انٹرویو ...
مزید پڑھیں »سالانہ محفوظ شدہ تحاریر : 2016
فروغ تجارت اور اقامت دین
س: سب سے پہلے تو ادارہ رفیق منزل کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور آپ سے گذارش کروں گا کہ قارئین رفیق کے لئے اپنا مختصر سا تعارف پیش کریں۔ ج: میرا نام مرزا افضل بیگ ...
مزید پڑھیں »مالیاتی شمولیت کے لئے بنکوں میں بلاسودی دریچوں کی سفارش
نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ۸۰ویں یوم یاسیس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک مختصر مدتی لائحہ عمل مالیاتی شمولیت کی غرض سے تیار کیا جائے۔ اس کے مطابق ۱۴؍جولائی۲۰۱۵ء میں RBI گورنر ڈاکٹر رگھو رام ...
مزید پڑھیں »سماجی تجارتی اداروں کے فروغ میں وقف کی املاک کا کردار
س :سوشل انٹرپرائز سے کیا مراد ہے؟ ج: سوشل انٹرپرائز کا مطلب تجارت کے طریقہ کار اور اصولوں کا استعمال کرتے ہوئے سماجی کاموں کوانجام دینا(یا تجارت کی طرز پر سماجی کاموں کو انجام دیناہے۔)ماضی میں زیادہ تر سماجی کام ...
مزید پڑھیں »آنٹرپرینیورشپ اور اسلام
انگریزی لفظ آنٹرپرینیورشپ فرانسیسی( entreprende) اور جرمن (unternehmen) سے مشتق ہے یہ دونوں الفاظ مترادف ہیں اور ان کے معنی ہیں کسی کام کا بیڑا اٹھانا یا ذمہ لینا(undertake)۔ اردو میں بعض مصنفین نے اس کے لیے’کارجو‘کی اصطلاح استعمال کی ...
مزید پڑھیں »معاشی استحکام: ضرورت و تقاضے
اسلام ہر فر د کو شریعت کے حدود میں رہ کر اپنی روزی کمانے کا حق دیتا ہے، تاہم اس آزادی کا تصور ذمہ داری کے ساتھ بندھا ہوا ہے۔ ہر شخص اپنے پیشے میں حلال و حرام کے مابین ...
مزید پڑھیں »معاشی مجاہدہ
امام ابوحنیفہؒ بڑے عالم و فقیہ تھے۔ سلطان منصور کی خواہش تھی کہ وہ چیف جسٹس کا عہدہ قبول کرلیں اور سلطان کے ظلم و جبر کو سندِ جواز فراہم کریں۔لیکن ہزار جسمانی، نفسیاتی اور معاشی دباؤ کے ، انہوں ...
مزید پڑھیں »صالح فرد، صالح مال اور صالح معاشرہ
نِعَمَّا باِلمَالِ الصالِح ِ لِلرِّجْلِ الصَّالِحِ۔ (عن عمرو بن العاص، رواہ احمد) حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک مہم پر جانے کا حکم دیتے ...
مزید پڑھیں »موت ،مسڈکال دے گئی۔۔
گلے مل کر ریحان مجھ سے کافی دیر چپکا رہا۔۔ کچھ لمحوں کے بعد جدا ہوا، اس کے سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی، اسکی آنکھیں اشکبار تھیں، کچھ داستان سنانا چاہتی تھیں۔۔ ’کیا ہوا میرے بھائی ؟ ‘میں نے ...
مزید پڑھیں »حیاء خیر ہی خیر ہے
الحیاءُ لا یأتی الا بخیرٍ۔ (عن عمران بن حصینؓ؍ متفق علیہ) وفی روایۃ لمسلم: الحیاءُ خیرٌ کلہ، أو قال: الحیاء کلہ خیرٌ۔ حضرت عمران بن حصینؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیاء خیر ...
مزید پڑھیں »