سالانہ آرکائیو

2013

صبر اور اس کے مواقع

اسلام میں حسن اخلاق کی بہت اہمیت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اخلاقی اچھائیوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا دوں۔ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کن اعلی مقاصد کے لیے ہوئی تھی۔ جب ہم…

تمسخر :اجتماعی تعلقات کا ناسور

سائیکل چلاتے ہوئے اچانک میری نظر مشتاق پر پڑی وہ پتلی گلی سے نکل جانا چاہتا تھا لیکن میں نے آ واز دے کر اسے روک لیا۔ میں کچھ دنوں سے غور کررہا تھا کہ تنظیم کا ایک بہترین اور متحرک کا ر کن مشتاق اچانک سست ہوگیا ہے۔اب یہ دروس قرآن میں نہیں آتا؟…

انقلاب تیونس اور النہضۃ کا سیاسی سفر

\"جب لوگ جینے کا عزم کر لیں ،تو منزل آسان ہو جاتی ہے، اور ایک نہ ایک دن غلامی کی زنجیریں خود بہ خود ٹوٹ جاتی ہیں\"۔ یہ ایک صدی پرانے تیونس کے عظیم اسلامی شاعر ابو القاسم الشابی کے مشہور اشعار ہیں جو تیونس کے قومی ترانہ کے طور پر پڑھے جاتے ہیں۔…

ریاستی انتخابات کا پیغام ‘ آستینوں کا انتظام کرو

ڈاکٹر سلیم خان قومی انتخاب کا بگل بج چکا ہے اس لئے حالیہ ریاستی انتخابات کو اس کے تجربہ گاہ کی حیثیت حاصل ہوگئی۔ سیاسی جماعتوں نے اسے اپنی حکمتِ عملی جانچنے کا اور عوامی رحجان کو معلوم کرنے کا وسیلہ بنایا اور اس سے خاطر خواہ فائدہ اٹھانے کی…

صحابہ کرام کا جذبہ دعوت اور ہمارے کرنے کے کام

محمد اقبال ملا، سکریٹری جماعت اسلامی ہند قرآن مجید کی تعلیمات ،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات اوراسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی کا نتیجہ تھا کہ صحابہ کرامؓ گہرا شعوررکھتے تھے کہ ایمان لانے کے بعد ان کی ذمہ داری اپنی ذات…

کچھ نہ کرے گی کوئی سرکار

ہر ایک دن بڑھ رہی ہے اغواکاری زناکاری قتل وخوں خواری اور۔۔۔ سرکار کے جھوٹے دلاسے ہیں!! اور ان کا شکار ہوتی ہے اک ماں اک بیٹی اک بہن!!! لیکن۔۔۔ کارروائی کوئی نہیں کرتا نہ پولیس نہ سرکار سب کے سب نکمے ہیں یار!!! ویسے تو…

غزل

نوجوانِ قوم اب تو تُو بھی غافل ہوگیا مغربی بدکاریوں میں تُو بھی شامل ہوگیا مال ودولت کی ہوس میں اتنا زیادہ کھوگیا دیکھ لو انسان ہی انساں کا قاتل ہوگیا جو کبھی اسلام کا منبع تھا اب وہ ملک بھی یار وہ جاکر رقیبوں ہی میں شامل ہوگیا ہم…

عوام وخواص سب کے لیے مفید آپ کا مؤقر مجلہ رفیق منزل نومبر ۲۰۱۳ ؁ء اپنی تمام تر رعنائیوں اور خصوصیتوں کے ساتھ اعزازی موصول ہوا۔ یہ مجلہ اپنے متنوع مضامین اور حسن انتخاب کے لحاظ سے عوام وخواص سب کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ اللہ آپ کی کوششوں کو…

فرقہ واریت اور ملکی سیاست

ابوبکرسباق سبحانی۔ اے پی سی آر قدیم ہند کے عظیم سیاستدان آچاریہ چانکیہ بادشاہ وقت کو بے خوف و خطرومحفوظ راج پاٹ کرنے کا پاٹھ پڑھاتے ہوئے مشورہ دیتے ہیں کہ ’’ اگر عوام کو غلام بناکر حکومت کرنا ہے تو ان کو ہمیشہ دشمن سے ڈراکر رکھو‘‘، بادشاہ…

جرمن بیکری معاملہ

ملک میں جب بھی کہیں کوئی حادثہ ہوتا ہے تو پولیس اور میڈیا کی مشکوک نظر سب سے پہلے مسلمانوں پر جاتی ہے، اور پھر میڈیا میں یہ خبریں عام ہوجاتی ہیں کہ فلاں تنظیم کے اس معاملے میں شامل ہونے کا اندیشہ ہے اور فلاں افراد اس کے ماسٹر مائنڈ ہیں، اور ان…
Verified by MonsterInsights