تخلیقیت (Creativity)
کہتے ہیں تخیل، انسانی زندگی کا ایک ناگزیر جز ہے۔ دنیا کے سبھی انسانوں میں تخیلاتی صلاحیت ہوتی ہے، کسی میں کم تو کسی میں زیادہ ۔ چاہے آپ Van Goghکی پنٹنگس دیکھیں یا پھر آئنسٹائن کا پیش کردہ نظریہ، آپ کو یہ ماننا پڑے گاکہ یہ دونوں ہی تخیل…