ماہانہ آرکائیو

جنوری 2014

زمانۂ طالب علمی زندگی کا بیش قیمت زمانہ

محمد آصف اقبال، نئی دہلی انسان کی زندگی مختلف ادوار کا حسین امتزاج ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ چند لوگ اس زندگی کے مختلف ادوار سے بھر پور استفادہ کرپاتے ہیں اور بہت سے محروم رہ جاتے ہیں۔انسانی زندگی کا آغاز بچپن سے ہوتا ہے جہاں وہ بے شمار محبت و الفت…

حالیہ اسمبلی انتخابات پر خصوصی تحریریں دسمبر ۲۰۱۳ ؁ء کے مؤقر ماہنامہ میں آپ نے حالیہ اسمبلی انتخابات کو خاصہ کوریج دیا ہے۔ ’’انتخابی سیاست اور اشتراکی تحریک‘‘ کے عنوان پر ڈاکٹر سلیم خاں صاحب نے کھینچ تان کر اپنا من پسند نتیجہ اخذ کرڈالا ہے۔…

لوگ تصویر سمجھتے ہیں میں آئینہ ہوں

شفیق حسین شفق کے آئینے میں عرفان صدیقی کی تصویر ڈاکٹر سلیم خان ڈاکٹر شفیق حسین شفق سے میری ایک مختصر ملاقات سال بھر قبل لکھنؤ میں ہوئی تھی۔ یقین کریں کہ اگر اس سے پہلے میں نے ان کی کتاب عرفان صدیقی:شخص اور شاعر دیکھ لی ہوتی تو میرے لئے یقین…

اپنی باتیں

ایس آئی او آف انڈیا کیا ہے، اور یہ اس ملک میں کیا چاہتی ہے؟ یہ ایک سوال ہے جو بار بار سامنے آتا ہے، اس موقع پر جبکہ ’اسلامی تحریک کے طریق کار‘ پر مختلف پہلوؤں سے گفتگو کی جارہی ہے، ضروری ہے کہ اس سوال کا جواب بھی ذہن میں ایک بار پھر مستحضر…

اسلامی تحریک کا طریق کار

ڈاکٹر محمد رفعت، سکریٹری جماعت اسلامی ہند دنیا کے ہر گوشے میں ایسی تنظیمیں موجود ہیں جو اسلامی خطوط پر معاشرے کی تعمیرِ نو اور اسلامی ریاست کے قیام کے لیے کوشش کررہی ہیں۔ ایسی کوششوں کو ’’تحریکِ اسلامی‘‘ کہا جاتا ہے۔ مسلمان دنیا، تحریکِ…

فسادات کے علاوہ بھی فرقہ واریت کے کئی روپ: انل چمڑیا

انل چمڑیا دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر، اور معروف صحافی وسماجی کارکن ہیں۔ موصوف میڈیا اسٹڈی گروپ کے ڈائرکٹر ہیں، آپ نے ملکی میڈیا پر کافی اہم اور تحقیقی کام کیا ہے۔ گزشتہ دنوں شارق انصر سکریٹری ایس آئی او آف انڈیا، اور طیب احمد ، معاون مدیر ہندی…

ایس آئی او مہاراشٹر نا رتھ زون کی جانب سے اسٹوڈنٹس سینٹر کا افتتاح علم اسلامی فریضہ راہِ انقلاب اور امتِ وسط کا زیور ہے۔ لیکن مسلمانو ں کی تعلیمی صورتحال پسماندہ ترین مرحلہ پر پہنچ چکی ہے ۔ اعلیٰ تعلیم میں مسلمانوں کی حصہ داری برائے نام ، سول…

بلند مرتبہ حاصل کرنے کے ذرائع

دنیا میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے بڑا مرتبہ حاصل ہوجائے ، بڑی پوزیشن مل جائے ، ،ہر جگہ اس کی عزت کی جائے ، ہر شخص اس کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ بلند مرتبہ ہرکسی کے لئے ممکن ہے؟! یقینا، گرچہ اس کا حصول بہت زیادہ آسان…

ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کا مسئلہ

ہندوستانی تاریخ، ہندوستانی آزادی ، ہندوستانی سیاست اور ہندوستانی سماج پر بات ہو اور ’فساد‘ کی بات نہ ہو، تو بات ادھوری رہ جائے گی۔ یہ الگ بات ہے کہ نہرو جی نے ’unity in diversity‘ کی یا اقبال نے ’مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا‘ کی بات کی…

ابوسلیم محمد عبدالحی

بعض افراد اپنی ذات میں ایک کارواں کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وہ اجتماعیت کے ساتھ توچلتے ہیں،لیکن اُس میں گم ہوکر نہیں رہ جاتے، بلکہُ ان کی انفرادیت ہر جگہ نمایاں رہتی ہے۔ اُن کی فکر زندہ اور عزائم بیدار ہوتے ہیں۔ وہ کبھی حالات کا شکوہ نہیں کرتے، بلکہ…
Verified by MonsterInsights