سالانہ آرکائیو

2014

نارتھ انڈیا ایجوکیشن موومنٹ کے تحت مہادھیویشن ۲۰۱۴ کا انعقاد

ایس آئی او جھارکھنڈ کی جانب سے راجدھانی رانچی میں ۲۱؍اکتوبر ۲۰۱۴ء ؁کو بروز منگل بمقام SDCہال ،پرولیا روڈ رانچی میں ۱۰؍بجے سے ایک بڑا پروگرام’’مہادھیویشن ۲۰۱۴‘‘ منعقد کیا گیا ۔یہ پروگرام نارتھ انڈیا ایجوکیشن موومنٹ کے تحت منعقد ہوا۔جھارکھنڈ کی…

نئی طلبہ یونین کو یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی بحالی کے لیے جدو جہد کرنی ہوگی : اشفاق احمد

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں عبداللہ عزام کی زیر قیادت نومنتخب طلبہ یونین کو ایس آئی او آف انڈیا کے صدر کی جانب سے مبارکباد اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO)کی جانب سے صدرتنظیم اشفاق احمد شریف نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ یونین…

غزل

جاتے ہو کہاں میں نے یہ پوچھا تو نہیں ہے اک حرفِ دعا نکلا ہے، ٹوکا تو نہیں ہے دشمن سے ملوں، اپنی کہوں، اس کی سنوں بھی اے گردش ایام، یہ سوچا تو نہیں ہے اس دھوپ کی شدت میں، یہ اڑتے ہوئے پنچھی برگد کا گھنا پیڑ وہ، سوکھا تو نہیں ہے گھر…

ٓٓٓٓآدمی قرآن کی روح سے پوری طرح آشنا نہیں ہونے پاتا جب تک کے وہ عملََا وہ کام نہ کرے جس کے لئے قرآن آیا ہے ۔یہ محض نظریات اور خیالات کی کتاب نہیں ہے کہ آپ آرام کرسی پربیٹھ کراسے پڑھیں اور اس کی ساری باتیں سمجھ جائیں۔یہ دنیا کے عام تصور مذہب کے…

داخلی گروپ بندی : دینی جماعتوں کا کینسر

چار دیواری محترم ہوتی ہے، مسجد کی ہو یا دینی جماعت کی، چار دیواری کی توسیع کرنا مستحب ہے، مگر چار دیواری کے اندر چار دیواریاں کھڑی کرنا انتہائی قابل نفرت عمل ہے، مسجد کے اندر مسجد بنانا اور دینی جماعت کے اندر گروپ اور لوبی بنانا ان کی حرمت کو…

اختلافی مسائل اور ہمارا مطلوبہ رویہ : اسوۂ صحابہؓ کی روشنی میں

نبی اکرمؐ اس حقیقت کو سمجھتے تھے کہ امت کی بقا الفت و محبت اور وحدت و اتحاد کی مرہون منت ہے، جہاں دلوں میں نفرت پیدا ہوئی، امت فنا ہوجائے گی اسی لیے آپؐ نے اختلاف کا بیج پڑنے سے پہلے اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی کوشش کی۔ صحابہ کرامؓ، جن کی تربیت…

نکاح، کیا میرا حق نہیں ہے؟

ہم مسلم معاشرہ کے نوجوان لڑکے لڑکیاں معاشرہ کے سنجیدہ اور دیندار افراد سے پوچھتے ہیں، نکاح، کیا ہمارا حق نہیں ہے؟ باعزت زندگی گذارنا کیا ہمارا حق نہیں ہے؟ تقویٰ کی زندگی گزارنا کیا ہمارا حق نہیں ہے؟ اللہ کی رضا و خوشنودی حاصل کرنا کیا ہمارا…

کیا ہم رحمۃ للعالمین کے امتی ایسا نہیں کرسکتے؟

دعوت دین کی منصوبہ بندی میں ایک اہم کام خدمت خلق کو اس کا صحیح مقام دینا ہے۔ آج مسلمانوں کی زیادہ تر توجہ عالیشان مساجد کی تعمیر جیسے امور تک ہی محدود ہے، جبکہ بھوکوں کو کھانا کھلانا، ننگوں کو کپڑا پہنانا، قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے انسانوں کو اس…

تیونس کے حالیہ انتخابات اور مستقبل کے امکانات

تیونس میں بورقیبہ اور بن علی کے دور کے شدید ظلم و ستم اور جبر و استبدادکے بعد ۲۰۱۰ کے اواخر میں خوشگوار عوامی انقلاب وجود میں آیا، جس نے پوری عربی و اسلامی دنیا کو عرب بہار سے متعارف کرایا، البتہ مختلف ممالک کو مختلف تجربات کا سامنا ہوا۔ کہیں…

ھمارا کیمپس , ۔ہماری جدوجہد

ایس آئی او آف انڈیا کی سرگرمیوں کا ایک اہم مرکز ملک کے تعلیمی ادارے بھی ہیں، ان اداروں کے تعلق سے تنظیم کی ایک بہت ہی سوچی سمجھی پالیسی ہے، جس کے تحت تنظیم گزشتہ ۳۲؍سالوں سے ملک بھر کے کیمپسس میں سرگرم عمل ہے۔ الحمدللہ اس وقت ملک کے تعلیمی…
Verified by MonsterInsights