کچھ نہ کرے گی کوئی سرکار

ایڈمن
دسمبر 2013

  ہر ایک دن بڑھ رہی ہے اغواکاری زناکاری قتل وخوں خواری اور۔۔۔ سرکار کے جھوٹے دلاسے ہیں!! اور ان کا شکار ہوتی ہے اک ماں اک بیٹی اک بہن!!! لیکن۔۔۔ کارروائی کوئی نہیں کرتا نہ پولیس نہ سرکار سب…

 

ہر ایک دن بڑھ رہی ہے
اغواکاری
زناکاری
قتل وخوں خواری
اور۔۔۔
سرکار کے جھوٹے دلاسے ہیں!!
اور ان کا شکار ہوتی ہے
اک ماں
اک بیٹی
اک بہن!!!
لیکن۔۔۔
کارروائی کوئی نہیں کرتا
نہ پولیس
نہ سرکار
سب کے سب
نکمے ہیں یار!!!
ویسے تو کچھ کرتے نہیں۔۔
اور۔۔۔
اگر کرتے ہیں تو صرف
بیان بازی
جھوٹے وعدے!!
سن لے بھائی
جب تک نہ ہوں ہم تیار
کچھ نہ کرے گی کوئی سرکار
محمد صادق، جے پور۔ راجستھان

حالیہ شمارے

جدید تہذیب اور اسلامی اخلاق

شمارہ پڑھیں

عام انتخابات کے نتائج 2024 – مستقبل کی راہیں

شمارہ پڑھیں