جنسی بے راہ روی اور نوجوان
غلام صمدانی، ناندیڑ
جنسی شعور انسان کی عمر کے ۱۵ سال کے بعد جوش کھاتا ہے ۔ اس کی چند علامتیں ہیں جیسے آواز کی تبدیلی (آواز کا پھٹنا)،مونچھیں نمودار ہونا،قد میں اضافہ ہونا ،بے چینی پائی جانا،تعلیمی اور تدریسی مصروفیات میں دل کا نہ لگنا…