اولڈ ایج ہوم – جدید مغربی تہذیب کا غریب حصہ ہے!
عرفان شاہد
اولڈ ایج ہوم کی شروعات کیسے ہوئی اور کب ہوئی اور اس کا موجد کون ہے ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے لیکن قرائین سے پتہ چلتا ہے کہ اولڈ ایج ہوم کی ابتداء یورپ سے ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ نیوکلیر فیملی سسٹم ہے اور دوسری وجہ مادی دنیا میں غرق…