بک ریویو : اسلامی تمدن میں آئینی بحران جنوری 3, 2023 سرکشی اور انارکی کو امت کے قتل کا سبب قرار دیتے ہوئے مولف رقم کرتے ہیں کہ"سرکشی امت کی روح کا خاموش قتل ہے اور انارکی اس کا پر شور قتل ہے"۔