ایس آئی او نے سنجیو بھٹ کی سزا کو “انتقامی کاروائی” قرار دیا
طلبہ تحریک اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) کے قومی صدر لبید شافی نے سنجو بھٹ کو مجرم قرار دیے جانے پر تاسف کا اظہار کیا ہے. انہوں نے اسے "انتقامی کاروائی" اور "سچ بولنے کی سزا" قرار دیا. 1990 میں جب سنجیو بھٹ گجرات کے جام نگر میں بطور!-->…