کلچرل نیشنلزم (تہذیبی وطنیت) ہندوستان کے تناظر میں
ڈاکٹر محمد رفعت
دنیا کے اور بہت سے ملکوں کی طرح ہمارے ملک میں وطن پرستی کی اصطلاح مقبول ہے۔ اس رجحان کی جارحانہ تعبیر کا خاص نشانہ مسلمان ہیں۔ یہ تعبیر کلچرل نیشنلزم کہلاتی ہے۔ گزشتہ چند برسوں میںایسے واقعات پے در پے پیش آئے ہیں جو بتاتے!-->!-->!-->…