مذاہب عالم کی آسمانی کتابیں – قسط دوم
محمد معاذ
مذاہب عالم کی آسمانی کتابیں – قسط اول
مجوسیت (مذہب زرتشت):
مذہب زرتشت کا مطالعہ دراصل اہلِ ایران کے سب سے قدیم اور معروف مذہب کا مطالعہ ہے۔ اس مذہب کی نسبت عام طور سے زرتشت کی طرف کی جاتی ہے جن کے زمانہ کا تعین آج تک نہیں ہوسکا…