نالندہ یونیورسٹی : ماضی سے حال تک
طلحہ منان
شمالی ہندوستان کے صوبہ بہار کے راجگیر علاقے میں واقع نالندہ یونیورسٹی ایک تحقیقی اور بین الاقوامی سطح پر مشہور یونیورسٹی ہے جسے ایسٹ ایشیا سمٹ میں حصہ لینے والے ممالک کی حمایت حاصل ہے ۔۲۵؍نومبر ۲۰۱۰ ء کو ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک…