فرشتے آ کے جن کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیں۔۔! مئی 12, 2023 ننھے بچوں کی معصوم اداؤں کو احساسات کے پردے پر حد درجے فطری انداز میں شاز ہی کسی فلم میں دکھایا گیا ہے۔ اس فلم کا عنوان حساسیت اور معصومیت ہے۔