ہندوستانی تعلیمی نظام کی تشویشناک صورت حال : ایس آئ او
ہندوستان کا آئین ہر ہندوستانی شہری کے بنیادی حق کے طور پر تعلیم کی ضمانت دیتا ہے۔ تاہم افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ آزادی کے سات دہائیوں سے بھی زیادہ گزر جانے کے بعد بھی ، ہندوستان کا تعلیمی نظام اپنے شہریوں کو اس بنیادی حق کی فراہمی میں ناکام رہا!-->…