جذبوں کا چمن شاداب رہے
انسان کی اندرونی کیفیت کا نام جذبہ ہے۔ اسی پر فرد یا قوم کی ترقی اور تنزلی کا دارو مدار ہوتا ہے۔جذبوں کا اتار چڑھاؤ انسانی رویے،سوچ اور اندرون میں ہونے والی ہلچل پر منحصر ہے، وہ فروغ پاتےہیں جب زمانہ سے ہم آہنگ رہے اور کبھی سرد ہوجاتے ہیں جب!-->…