حیا ہی زندگی ہے
(ان نوجوانوں کے نام جو فحاشی اور عریانیت کے دلدل سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں )
رافع اطہر
وہ ابھی ابھی نیند سے بیدار ہوا تھا۔ گھڑی دیکھی تو فجر کا بالکل آخری وقت تھا۔ وضو کرنے کے لئے دوڑ لگائی لیکن پھر کچھ محسوس ہوا۔ پھر یہ سمجھنے میں بھی دیر…